کچھی کینال کیلئے پیسے نہیں اورنج ٹرین پر اربوں خرچ کیاجارہا ہے،عمران خان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

ڈیرہ مراد جمالی: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ نوازشریف چلتے چلتے دستی بم پر لات مار دیتے ہیں میاں صاحب کا 2018تک چلنا مشکل ہے میاں نوازشریف نے نجکاری کے نام پر لوٹ سیل قائم کر رکھی ہے

مشیر ہو تو ایسا ۔۔۔

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

پرانے زمانے کی کہاوت ہے ایک بادشاہ نہایت ایماندار غریب پرور اپنی عوام کیلئے ہمدرردی رکھنے والے شفیق انسان تھے لیکن ان کے اردگرد جو وزیر مشیر تھے کرپٹ خوشامدی اور عوام کے خلاف بادشاہ کے کان بھرتے رہتے تھے بادشاہ پریشان تھا آخرکیا جائے ایک دن ایک نہایت مفلس غریب آدمی بادشاہ کے حضور پیش آیا

امریکہ بلوچستان میں بدامنی اور انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے ،مولانا غفور حیدری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ڈیرہ مراد جمالی: ڈ پٹی چیئر مین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ملک میں شر عی اسلا می نظا م نافذ کر نے سے تما م مشکلات سے نجات مل سکتی ہے، جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور ڈپٹی چےئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ عالمی سامراجی قوتیں پاکستان میں بدامنی پھیلانے اور دہشت گردی میں ملوث ہیں جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ ملک میں امن کے قیام جمہوریت پارلیمنٹ کی بالادستی اور شرعی اسلامی نظام کے نفاظ کیلئے جدوجہد کی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جے یو آئی کے مرکزی رہنما میر نظام الدین لہڑی ڈاکٹر عبدالوہاب رند کی قیادت میں ملنے والے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملک جن حالات سے گذر رہا ہے وہ حالات اچھے نہیں حالات کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے پاکستان ایسا خطہ ہے جس پر بڑی بڑی قوتوں کی نظر یں مرکوز ہیں پاکستان میں قدرتی ذخائر سے مالا مال ہے ہمارے ہاں زراعت تیل معادنیات قدرتی گیس کے علاوہ کوئلہ سونا چاندی لوہے کے ذخائر موجود ہیں امریکا کی نظریں اس لئے جمی ہوئی ہیں امریکہ بلوچستان میں بد امنی اور انتشار افرات پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے

کچھی کینال منصوبے پر بلوچستان کی حدود میں تعمیراتی کام زور وشور سے جاری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ڈیرہ مراد جمالی :چھی کینال منصوبے پر بلوچستان کی حدود میں تعمیراتی کام زور شور سے جاری چھ کلومیٹر فاصلے میں ناقص میڑیل کے استعمال کاا نکشاف تعمیر شدہ کے کام کو دوبارہ اکھاڑ دیا گیا نیب بلوچستان نے نوٹس لے لیا ایکس ای این پٹ فیڈر کینال کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم کا کام کے معائنہ کرنے کیلئے ڈیرہ بگٹی پہنچ گئی کسانوں زمینداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تفصیلات کے مطابق جنرل (ن)پرویز مشرف کے دور اقتدار میں کچھی کینال منصوبے کا افتتاح کیا گیا تھا کئی سالوں کے بعد کچھی کینال کے منصوبے کا تعمیراتی کام بلوچستان کی حدود میں پہنچ گیا