خودکشی نہ سہی اقدام خود کشی ہی کر لو

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

قومی اسمبلی میں خواجہ آصف نے ملک کے 22کروڑ عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے وزیراعظم عمران اور پی ٹی آئی کی جانب سے انتخابات میں کئیے گئے بلند وبانگ وعدے اور نعرے یاد کرواتے ہوئے کہا کہ شرم کی بات ہے پندرہ روز سے عوام پیڑول کے حصول کے لیے در پدر ہیں، چینی آٹا چور ملک سے فرار ہو گئے، پچاس لاکھ گھر کہاں،کروڑ نوکریاں، مدینہ کی ریاست کے دعویدار ملازمین کو تنہا چھوڑ کر اپنی تنخواہ میں اضافہ کر لیا، ان سب جھوٹوں وعدوں کی تکمیل نہ کرسکا، عمران خان میں خود کشی کرنے کی ہمت نہیں تو اقدام کشی ہی کر لو۔ یہ تقریر مجھ سمیت 22کروڑ عوام نے سنا۔

بیگم ترانہ اور جہانگیر ترین کو سلام

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

یہ مشہور واقعہ ہے سابق صدر پاکستان جرنل یحییٰ سے ملنے کیلئے بیگم ترانہ ہاؤس تشریف لائیں تو سیکورٹی اہلکار نے روک دیا، وہ غصہ میں آگئی، اندر پیغام بھیجا گیا،حکم آیا احترام کے ساتھ اندر بھیجو،وہ جب واپسی پر آئی تو سیکورٹی گارڈ نے سلیوٹ مارا،گاڑی روکی شیشہ اتار کر بیگم ترانہ نے سوال کیا کہ پہلے چھوڑ نہیں رہے تھے اب سیلوٹ مار رہے ہو۔ سیکورٹی اہلکار مسکرایا اور کہا پہلے آپ بیگم ترانہ تھیں اندر سے ہوکر آئی ہو قومی ترانہ ہو گئی ہو ”قومی ترانہ“کو سلیوٹ کرنا میری ذمہ داری میں شامل ہے۔دوسرا واقعہ کراچی جہاز حادثہ کا ہے، تحقیقات کاڈرامہ لگا ہوا ہے۔

کرونا نے اپنا حدف تلاش کرلیا

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

کرونا وائرس کے منظر عام آنے پر بلوچستان میں محکمہ صحت کی ہسپتالوں میں سہولیات کا پول کھل گیا ہے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو جب بیمار ہوئے تو علاج کے لیے سرکاری ہسپتال گئے،علاج تو اپنی جگہ موصوف کو چوہوں نے سونے نہ دیا۔جب اسپیکر صاحب کے ساتھ یہ رویہ رکھا گیا تو عام مریضوں کی کیا حالت ہوتی ہے اس کا اندازہ سب کو ہے۔ اس وقت ملک میں کرونا آسمان کی بلندیوں کو چھو رہا ہے کرونا مریض پریشان ہیں چوتھا مہینہ شروع ہے لیکن ڈویژن کی سطح پر ٹیسٹ شروع نہیں ہو سکے ہیں۔ شروع کے دنوں میں جاری فنڈز کو ٹھکانے لگانے کے لیے راشن تقسیم، میونسپل کمیٹیز نے اسپرے کے ڈرامے کیے۔ مولویوں نے اذانیں دیں۔اب جب کرونا عروج پر ہے بلوچستان حکومت خاموش اور میونسپل کمیٹیز بھی خاموش ہو چکی ہیں۔

بلوچستان میں تعلیم و صحت کی سہولیات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے،چیف سیکرٹری

Posted by & filed under پاکستان.

ڈیرہ مراد جمالی: چیف سیکرٹری بلوچستان ڈاکٹر فضیل اصغر نے کہا ہے کہ بلوچستان جلد ہی ملک کا ترقیاقی یافتہ صوبہ بن جائے گا صوبے میں تعلیم اور صحت کی بہتری کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھا جا رہے ہیں۔

محکمہ بلدیات، انتظامی پوسٹوں پر جونیئر افسران کی تعیناتی، سینئر افسران کا عدالت سے رجوع

Posted by & filed under مزید خبریں.

ڈیرہ مراد جمالی : بلوچستان میں محکمہ لوکل گورنمنٹ میڑوپولیٹن کوئٹہ میونسپل کارپورشن حب میونسپل کمیٹوں ڈسڑکٹ کونسلوں کی انتظامی پوسٹوں پر سنیئر آفیسران کی تعنیاتی کے بجائے جونیئر آفیسروں کی تعنیاتی سے 58چیف آفیسروں سمیت دیگر لوکل گورنمنٹ کے آفیسر سروس ٹریبونل ودیگر عدالت میں پہنچ گئے۔

ڈیرہ مراد ، موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکہ ایک شخص ہلاک 20زخمی

Posted by & filed under پاکستان.

ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی کے معروف مزدور چوک پر مقامی کلینک کے سامنے کھڑی موٹرسائیکل سے ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ ایک شخص ہلاک ڈاکٹر محمد اسحاق بگٹی سمیت20افرادزخمی ہوگئے دو زخمی افرادکی حالت نازک بتائی گئی جن کو لاڑکانہ ریفر کردیا گیا ہے ۔

لاپتہ افرادبارے احتجاج کرکے حکمرانوں پراپنا موقف واضح کرچکے ہیں ، اختر مینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ مرادجمالی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہاہے کہ لاپتہ افراد اور ملنے والی لاشوں سے متعلق ہم احتجاج کے ذریعے حکمرانوں پر واضح کرچکے ہیں کہ وہ بلوچستان کی عوام کی جان ومال کے تحفظ کو ممکن بنانے کیلئے اقدامات کرے ۔

اوچ پاؤر پلانٹ سے ڈیرہ مراد جمالی کو بجلی کی فراہمی سے عوام کا دلیرینہ مطالبہ پورا ہوا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی : اوچ پاور پلانٹ سے گرڈ اسٹیشن ڈیرہ مراد جمالی 132کے وی کو این ٹی ڈی سی نے پانچ سالوں میں سست روی سے مکمل کر لیا گیا 24سال بعد سول سوسائٹی شہریوں انجمن تاجران شہری ایکشن کمیٹی تین رکنی سیاسی اتحاد کے سربراہ عبدالحکیم انقلابی کے احتجاج اوچ پاورپلانٹ کے گھیراو احتجاج کے بعد اوچ پاور پلانٹ سے ڈیرہ مراد جمالی سٹی ویگر بجلی فیڈروں کو بجلی کی سپلائی شروع کرنے کا عوام کا خواب سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکڑ عبدالمالک بلوچ نے پورا کردیا ۔

پٹ فیڈر کنٹرول کمانڈ سسٹم نا کارہ اربوں کی مشینری خراب

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی : پٹ فیڈر کینال ویگر ذیلی شاخوں کا کنڑول ایند کمانڈ سسٹم ناکارہ اربوں روپے کی بھای مشینری افسران کی عدم دلچسپی کی وجہ سے ربیع کینال پٹ فیڈر کینال پر دھوپ میں پڑی گل سڑ گئی قیمتی پرزے جات نکال لیئے گئے ۔