ایرای گیشن کی اربوں کی مشینری پٹ فیڈر کینال میں بے یار و مدد گار پڑی خراب ہونے لگی

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی : محکمہ ایری گیشن نصیرآباد کی اربوں روپے کی مشینری آفیسران کی عدم دلچسپی کے باعث ربیع کینال پٹ فیڈر کینال بے یارومددگار تباہ ہونے لگی جن سے قیمتی پرزے جات نکال دیئے گئے محکمہ ہنگامی صورت حال پر نجی مشینری کرایہ پر لینے

ایر یگیشن نصیر آباد کے ٹھیکے افیسران کے رشتہ داروں کو دینے کا انکشاف

Posted by & filed under اہم خبریں.

ڈیرہ مراد جمالی : محکمہ ایری گیشن نصیرآباد میں آفیسران کے بھائی بیٹے کزن اور رشتہ داروں کے ٹھیکداروں کے نام پر کروڑوں روپے کے ٹھیکے ہونے کا انکشاف کینالوں کے بھل صفائی بلڈوزگاڑیوں اور عمارتوں کے مرمت کے ٹینڈر خفیہ طور پر بھائی بیٹے کزن

پٹ فیڈر تو سیع منصوبہ ،15 ارب کے منصوبے میں 30 فیصد کام بھی نہیں ہوا ،قائمہ کمیٹی برائے آبپاشی

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی : چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے آبپاشی رکن صوبائی اسمبلی محترمہ یاسمین لہڑی وزیراعلی ٰ بلوچستان کے مشیر معدنیات حاجی محمد خان لہڑی نے کہاکہ پٹ فیڈر توسعی منصوبے نے بلوچستان میں کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے گئے

پٹ فیڈر کینال کو حصے کا پانی نہ ملنے سے درجنوں کینال میں پانی بند ،ہزاروں ایکڑ اراضی بنجر ہونے کا خطرہ

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی : گڈو بیراج سے بلوچستان کے پٹ فیڈر کینال کھیر تھرکینال کو حصہ کا پانی نہ ملنے کی وجہ سے درجنوں ذیلی کینالوں کو ستر فیصد پانی کی کمی کا سامنا ساڑھے چار سو سے زائد تالاب خشک انسانی آبادی اور جانوروں کیلئے پانی نا پید ٹیل کسانوں نے بڑے پیمانے نقل مکانی شروع کردی ہے

اختر مینگل کے دورہ نصیرآباد نے سیاست میں ہلچل مچادی

Posted by & filed under پاکستان.

ڈیرہ مراد جمالی : بی این پی کے مرکزی قائد اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل کی تقریباََ بیس سالوں کے بعد نصیرآباد ڈویژن کا دورہ عظیم الشان استقبال اور جلسہ عام نے صوبے کی سیاست میں زبردست ہلچل مچادی

مردم شماری سے بائیکاٹ کرنے کیلئے سیاسی جماعتوں سے مشاورت جاری ہے،اخترمینگل

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

ڈیرہ مراد جمالی : بلوچ قوم پرست رہنما سابق وزیراعلی ٰ بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل کہاکہ ہمیں عوام کی طاقت کا پورا بھروسہ ہے مری معاہدہ کرنے کے بجائے عوام کی عدالت میں جانے کو پسند کریں اختیارات عوام کا حق مانگے

کچھی کینال پر تعمیراتی کام کی بندش ،نیب تحقیقات کیلئے پہنچ گئی ،ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ڈیرہ مراد جمالی : بلوچستان کے سب سے بڑے میگا پروجیکٹ کچھی کینال منصوبے پر سیکورٹی خدشات کی وجہ سے کام بند کردیا گیا نیب بلوچستان کا آر ڈی 1126کے مقام کا اچانک دورہ ضروری ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا

سالانہ مرمت کے سلسلے میں اوچ پاور پلانٹ بند

Posted by & filed under بین الاقوامی.

نصیرآبا د: وچ پاور پلانٹ ڈیرہ مراد جمالی میں سالانہ مرمت کیلئے پاور پلانٹ بند کردیا گیاپانچ سو میگا واٹ بجلی کی پیدوار بند سینکڑوں کی تعداد میں انجینئر زاورمزدور پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں غیر ملکی کمپنی

عالمی سطح پر کفری قوتوں کو خوش کرنے کیلئے مدارس کیخلاف کارروائی کی جارہی ہے مولانا غفور حیدری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ڈیرہ مراد جمالی: سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکریڑی جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاکہ جنرل (ر) پرویز مشروف کو بیماری کے بہانے ملک سے فرار کیا گیا ہے بیرون ممالک میں وہ جن ڈاکڑوں نرسوں سے علاج کر واررہے ہیں ان کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں