کوئٹہ : وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسیاں و دیگر ادارے بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے میں مصروف ہیں ،افغان انٹیلی جنس ایجنسی بھی صوبے میں سرگرم ہو گئی ہے، صوبے کے حالات بہتر ہو رہے حکومت نہیں ،ناراض بلوچ مذاکرات کے لیے بیتاب ہیں ۔