بلوچستان میں امن سے متعلق جنرل ناصر جنجوعہ کی کاوشوں کو یاد رکھا جائے گا ، نواز شریف

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : وزیراعظم محمد نوازشریف نے وزیراعظم ہاؤس میں بلوچستان کے سابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ(ر) جنرل ناصر جنجوعہ سے ملاقات کی،اس موقع پر وزیراعظم نے انکی عسکری خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے

بلوچ بیلٹ سے بی این پی عوامی پشتون علاقوں سے جمعیت کامینڈیٹ چرایا گیا مولانا واسعwas

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ عوامی تائید سے محروم لوگ جب بھی صوبے میں اقتدار میں آئے ہیں توانہوں نے ہمیشہ اپنے سیاسی مخالفین کو کچلنے کیلئے جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کا سہارا لیکر عوام میں مقبولیت حاصل کرنے کی کوشش کی ہے لیکن اب بلوچستان کے عوام ہوشیار ہے کہ کون صوبے کا ہمدرد اور کس کو اپنے مفادات عزیز ہیں

بلوچستان میں ماورا ئے آئین کارروائیاں بند اور لاپتہ افراد کو فوری بازیاب کیا جائے ،بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کو ئٹہ: گوادر اور بلوچستان کے ساحل وسائل جو بلوچوں کی ملکیت ہیں اس پر پہلا حق غیور بلوچوں کا حق ہے بلوچستان کو مکمل واک و اختیار دیا جائے شہید نور الدین مینگل نے اپنے ہی پوری زندگی قدم ہو کر سیاسی جدوجہد کی پارٹی تعصب کے نام سے نفرت کرتی ہے لیکن بلوچ قومی اور اپنی تاریخ ، زبان و ثقافت کو افغان مہاجرین کے ذریعے ملیامیٹ ہونے نہیں دے گی کوئٹہ کے باشعور عوام بخوبی جانتے ہیں کہ کوئٹہ کے گردونواح

بلدیاتی اداروں کو اختیار وفنڈنگ میر ی تر جیحات میں شامل ہے نواب ثناء زہری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: مسلم لیگ (ن)بلوچستان کے صدر چیف آف جھالاوان سینئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ کارکن پارٹی کے لئے اثاثہ ہیں بلوچستان میں پارٹی کارکن ڈسٹرکٹ وتحصیلوں کی سطح پر پارٹی کو مذید فعال اور مضبوط بنانے کے لئے مذید موثر انداز میں اپنی صلاحیتیں بروئے کار لائیں ۔ منتخب بلدیاتی نمائندے عوام کی رہنمائی کرتے ہوئے عوام کے مسائل ومشکلات کی نشاندہی کرکے انہیں حل کرنے میں مدد دیں ۔

بلوچستان میں خراب صورتحال کے باعث جاپانی سرمایہ کار آنے سے گریزاں ہیں، جاپانی قونصل جنرل

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: ڈپٹی قونصل جنرل جاپان مسٹرشینٹو نے کہاہے کہ جاپان کے تاجربرادری بلوچستان میں سرمایہ کاری اورکاروبارکرنے کے خواہاں ہے تاہم امن وامان کی صورتحال کے باعث وہ یہاں آنے کوتیارنہیں باہمی تبادلے کاوفد اس وقت یہاں ممکن ہوگاجب بلوچستان میں حالات بہترہوجاپان نے ہمیشہ پاکستان کی ہرممکن مدد کی ہے

اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کو نظرانداز کیاجارہا ہے ،بلوچستان کے سینیٹرز کا ایوان سے واک آؤٹ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد : سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں اور حکومتی اتحادی پختونخوا ملی عوامی پارٹی کا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر بحث کے دوران وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کے پالیسی بیان کے خلاف ایوان کی کارروائی سے واک آؤٹ، قائد ایوان راجہ ظفر الحق کے منانے پر اپوزیشن ارکان نے واک آؤٹ ختم کر کے کارروائی میں حصہ لیا، تاہم حکومتی اتحادی سینیٹر عثمان کاکڑ اور اعظم خان موسیٰ خیل اجلاس میں واپس نہیں

این ٹی ایس نتائج میں ردوبدل کر کے محکمہ تعلیم میں سیاسی بنیادوں پر تقرریاں کی گئی ہیں بی این پی خضدار

Posted by & filed under بین الاقوامی.

خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع خضدار کے آرگنائزر میر محمد اسلم گرگناڑی ڈپٹی آرگنائزر آغا سلطان ابراہیم احمدزئی، آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران حاجی منیر احمد رند، میر شفیق احمد مینگل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت تعلیمی اصلاحات کی آڑ میں بلوچ طلباء کااستحصال کر رہی ہے

بلوچستان میں صرف 20 فیصد بجلی کے بل ادا کئے جاتے ہیں ،خواجہ آصف

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے رنگ باز کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں پاور پلانٹ مہنگی بجلی بناتا ہے ہم اسے بند کردیتے ہیں ۔ نندی پور پاور پراجیکٹ کا آڈٹ نیب ایشین بینک یا یو این او سمیت کسی بھی کرایا جائے ہمارا گریبان حاضر ہے ۔ کے الیکٹرک نے معاہدے کے مطابق وہاں پر ٹرانسمیشن لائنز کو بہتر بنایا ہے جہاں سے اسے ریونیو ملتا رہا ہے غریبوں کے علاقے کو نظر انداز کیا جس سے کراچی میں گرمی سے اموات واقع ہوئیں ۔

بھارتی مداخلت کے ثبوت دیگر ممالک کو بھی دے رہے ہیں، سرتاج عزیز

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور و قومی سلامتی سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس منسوخی کے واقعہ پر افسوس ہوا ہے،پاکستان کے اندر بھارتی مداخلت کے ثبوت باقی ممالک کو بھی دئیے جارہے ہیں،دہشتگردی پاکستان کا بھی مسئلہ ہے،بھارتی خفیہ ایجنسی را پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے،فغانستان میں امن چاہتے ہیں،بات چیت دوبارہ شروع ہونے سے ہی خانہ جنگی میں کمی ہوگی،

پشتون صوبے کا قیام کا مطالبہ یہاں کے عوام کا حق ہے ،جمیل بگٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے کہا ہے کہ پشتون صوبے کا قیام کا مطالبہ یہاں کے عوام کا حق ہے جس کی ہم بھر پور حمایت کرتے ہیں اگر پشتون قوم نے صوبے کے قیام کیلئے تحریک چلائی تو ہم بھر ساتھ دینگے ۔اتوار کے روز بگٹی ہاوس کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی