کوئٹہ: انسداد دہشت گردی عدالت میں نواب اکبربگٹی قتل کیس کی سماعت گواہان کی بیانات 30ستمبرکوقلم بند کئے جائینگے نواب اکبربگٹی قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت 1کے جج جان محمدگوہرکی روبرو ہوئی عدالت
Posts By: نیوز ایجنسی
بیوروکریسی ہی حکومت چلارہی ہے ،عوام کے منتخب نمائدے کچھ نہیں کرسکتے ،پشونخوامیپ
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء وسابق سینیٹر عبدالرؤف لالا نے کہاہے کہ پشتونخوامیپ نے عوام سے جس بنیاد پرانتخابات میں ووٹ لئے جومعیارہے اس میں اب تک کامیابی حاصل کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں ملک میں جمہوری نظام کومستحکم کرنے کیلئے پشتونخوامیپ نے جوکرداراداکیاہے وہ قابل تحسین ہے
جیونی ائیر پورٹ حملے کے بعد سیکورٹی فورسز کی مختلف علاقوں میں کارروائی
کوئٹہ: جیونی ائیرپورٹ پرحملے کے بعد سیکورٹی فورسز کے عملے نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 20سے زائدمشتبہ افراد کوگرفتارکرکے کارروائی شروع کردی یہاںآمدہ اطلاعات کے مطابق
میر چاکر رند کے نام سے بغض،سبی یونیورسٹی کے قیام میں حکومتی چیزہ دستیاں قابل مذمت ہیں، بی این پی
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی مذمتی بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کے ارباب اختیار کی جانب سے بلوچوں کی عظیم شخصیت میرچاکر رند کے نام سے منسوب سبی یونیورسٹی کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنا قابل مذمت ہے موجودہ حکومت نے تعلیم کے فروغ کے بجائے اس میں سیاست کو ملوث کررہے ہیں
بیور کریسی احکامات ماننے سے انکاری اورترقیاتی عمل میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے نواب زہری
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن)بلوچستان کے سربراہ سینئرصوبائی وزیرچیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ بلوچستان سے لوگ بیرون واندروملک سے لاکھوں روپے خرچ کرکے پوسٹ گریجویشن حاصل کرنے کے بعد یہاں آکراپنے خدمات سرانجام دیتے ہیں ان کے مسائل کے حل کیلئے جلداقدامات کئے جائینگے
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کا بیان کوئی اچنبے کی بات نہیں جب سیاست کاروبار بن جائے تو کاروباری لوگ اپنا نقصان برداشت نہیں کرسکتے یہاں صرف جمہوریت کے دعوے کئے گئے مگر بدقسمتی سے یہاں جمہوریت تو نہ آسکی جمورا ضرور آیا
اسلام آباد : حکومت کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 76 روپے 73 پیسے ‘ ہائی اسپیڈ ڈیزل 82 روپے 4 پیسے‘ ہائی اوکٹین 79 روپے 79 پیسے‘ کیروسین 57 روپے 11 پیسے ‘ لائٹ ڈیزل آئل 53 روپے 59 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔ جس کاگزشتہ رات 12 بجے سے اطلاق کردیا گیا ہے۔
زرداری کا بیان اچنبے کی بات نہیں سیاست کاروباربن جائے تو لوگ نقصان برداشت نہیں کرسکتے، اخترمینگل
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کا بیان کوئی اچنبے کی بات نہیں جب سیاست کاروبار بن جائے تو کاروباری لوگ اپنا نقصان برداشت نہیں کرسکتے یہاں صرف جمہوریت کے دعوے کئے گئے مگر بدقسمتی سے یہاں جمہوریت تو نہ آسکی جمورا ضرور آیا
نوازشریف 90ء کی سیات دہرارہے ہیں نتائج خطرناک ہونگے ،آصف زرداری
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے رہنماؤں کیخلاف کارروائیوں کی تمام تر ذمہ داری نواز شریف پر ڈالتے ہو ئے کہا ہے کہ نواز شریف 1990ء کی دہائی کی سیاست دہرا رہے ہیں، ہم نے 2013ء کے عام انتخابات کو جمہوریت کی خاطر تسلیم کیا حالانکہ وہ آراوز کے انتخابات تھے
بلوچستان میں نئے سیاسی اتحاد کیلئے صف بندیاں شروع ہوگئیں
کوئٹہ : بلوچستان میں مری معاہدے کے تحت حکومت کی تبدیلی کا وقت قریب آتے ہی نئے سیاسی اتحاد کیلئے صف بندیاں شروع ہوگئیں نئے وزیراعلیٰ کی منصب کیلئے نواب ثناء اللہ زہری کے علاوہ( ن) لیگ کے بعض ارکان بھی اس دوڑ میں شامل ہوگئے ہیں تاہم مسلم لیگ(ن)کے بعض سینئر ارکان کا کہنا ہے
دشت گوران کشیدگی ،نواب زہری کا وزیر اعلیٰ کو خط علاقے میں خون خرابہ ہو ا تو ذمہ د ار وزیر اعلیٰ ہونگے خط کا متن
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے دشت گوران میں ذگرمینگل اورزہری قبائل کے درمیان قومی تصادم کاخطرہ چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے علاقے میں ایف سی کی تعیناتی سے متعلق وزیراعلیٰ بلوچستان کوخط لکھ دیاجبکہ کاپی وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کوبھی ارسال کردی گئی پاکستان مسلم لیگ(ن)بلوچستان کے