نواب بگٹی نے پیرانہ سالی میں جان کا نذرانہ دے کر بلوچ قومی تحریک کونئی جہت بخشی ، بی آر پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے کہا ہے کہ ڈاڈائے قوم شہیداعظم نواب اکبرخان بگٹی کی نویں برسی کے موقع پر بی آر پی کی کال پر بلوچستان بھر میں مکمل شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی بی آر پی کارکنان نے تمام زونل، مرکزی اور بین الاقوامی سطح پر قرآن خوانی، ریفرنسز اور سٹڈی سرکلز کا انعقاد

بلوچ عوام چاہیں تو آزادی کے مطالبے سے دستبردار ہونے کوتیار ہیں، براہمدغ بگٹی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : بلوچ ری پبلکن پارٹی کے سربراہ اور جلاوطنی کی زندگی گزرانے والے بلوچ رہنماء نوابزادہ براہمداغ بگٹی نے بلوچستان کے مسئلے پر مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بلوچ عوام چاہتے ہیں تو وہ آزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبرداری کیلئے تیار ہیں بدھ کو برطانوی نشریاتی ادارے سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ بلوچستان کے معاملے میں پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو ایک لحاظ سے شکست ہوئی ہے

کوئٹہ ، انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ کے سربراہ الطاف حسین کو اشتہاری قرار دیدیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: کوئٹہ میں انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 2نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کواشتہاری قراردیدیامنگل کومقدمے کی سماعت کے دوران انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نورزخان ہوت نے پولیس سے استفسار کیاکہ متحدہ کے قائد الطاف حسین کوگرفتارکرکے کیوں پیش نہیں کیاگیا

بلوچستان کے عوام کا پاکستان سے اٹوٹ رشتہ ہے ،ناراض بلوچوں سے مذکرات کیے جائیں ،مولانا واسع

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ/نیویارک : جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ قائم رہنے کیلئے بنا ہے کوئی اس خوش فہمی میں مبتلا نہ ہو کہ وہ اپنے مقاصد کی تکمیل کے لیے وطن عزیز کے لوگوں بدست گریبان کریں گے اغیار وقتی طور پر تو ہمیں مشکلات سے دو چار کرسکتے ہیں لیکن مستقل طور پر نہیں بدقسمتی رہی ہے کہ صوبے میں ایسے روایات کی راہ ہموار ہونے کوشش کی

نواب بگٹی کی قربانی مشعل راہ ہے ،بلوچستان کے عوام محرمیوں کا شکار ہیں حکمران امریکہ میں جشن آزادی مناکر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں، اخترمینگل

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ شہید نواب محمد اکبر خان بگٹی نے بلوچستان کے حقوق کے حصول کیلئے جو قربانی دی وہ ہم جیسے سیاسی کارکنوں کیلئے مشعل راہ ہے جو حکمران آج جشن آزادی منانے امریکہ یاترا کررہے ہیں اگر وہ یہی ریلی کوئٹہ یا بلوچستان کے کسی ضلع میں نکالتے تو ان کے سفر پر ہونے والے اخراجات سے یہاں کے عوام کو پینے کا پانی میسر ہوجاتاایم کیو ایم کے استعفے واپس لینے کیلئے ہی دیئے گئے تھے

ناراض بلوچوں سے مذاکرات کے دعوؤں میں حقیقت کا فقدان ہے، جمیل اکبر بگٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: شہید نواب اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے کہا ہے کہ نواب بگٹی کی شہادت کو 9سال بیت گئے اور ہر گزرتا سال بلوچستان کے حالات کو مزید خرابی کی جانب لے جارہا ہے ناراض بلوچ رہنماؤں سے مذاکرات حکومتی دعوؤں میں حقیقت کا فقدان ہے بے اختیار اور بے حس لوگوں سے کوئی بات کرنے کو تیار نہیں ہوگا

تربت میں مزدوروں کا قتل قابل مذمت ہے ،ڈی سی کے تبادلے کا مقصد خضدار کے حالات کو خراب کرنا ہے، بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں آپریشن اور تربت میں بے گناہ مزدوروں کا قتل عام قابل مذمت عمل ہے بلوچستان کے مسئلے کو بزور طاقت حل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں بلوچستان میں آپریشن ، انسانی حقوق کی پامالی اور نہتے معصوم بے گناہ انسانوں کا قتل عام چاہے وہ کسی بھی قوم سے تعلق رکھتے ہوں جاری ہے بے گناہ کا خون بہانے کا عمل قابل مذمت ہے

بلوچ عوام کا احساس محرومی مل کر ختم کرینگے بلوچستان اور پاکستان روشن مستقبل کے نشان ہیں ،کمانڈر سدرن کمانڈ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی عوام کے احساس محرومی کی خاتمہ پوری قوم کو ملکر کرنا ہوگا اب ہمارے درمیان احساس محرومی کی کوئی جگہ نہیں ہے سول اور عسکری مشترکہ پالیسی سے بلوچستان میں امن استحکام ترقی و خوشحالی کی راہیں کھلی ہیں جس میں صوبہ کا ہر بچہ شامل ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں بلوچستان عسکری مال

صوبے میں جلد بڑا بریک تھرو ہونے والا ہے ، بلوچستان میں ایک طرف آپریشن دوسری طرف مذاکرات ہورہے ہیں، چوہدری نثار

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے فرقہ وارانہ تنظیموں کیخلاف آئندہ6ماہ کے دوران بھرپورکارروائی کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی میں60 سے70فیصد حالات بہتر ہوچکے ہیں ،بلوچستان اورفاٹا میں بھی صورتحال ہوچکی ہے،حکومت اورفوج کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے، اس حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کیاجائے،قومی ایکشن پلان پرموثرعملدرآمد جاری ہے،وفاقی دارالحکومت اورچاروں صوبوں میں امن واستحکام کیلئے فوج کی معاونت حاصل ہے

نیب نے نواب اسلم رئیسانی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات مکمل کر لی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد : نیب نے سابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا امیر حیدر ہوتی ، سابق مشیر وزیر اعظم عاصمہ ارباب عالمگیر اور سابق وزیر اعلی بلوچستان اسلم رئیسانی کے خلاف کرپشن تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں اور رپورٹ چیئرمین نیب کو ارسال کر دی گئی ہے ۔