گودر رپورٹ پر مقامی افراد کے روز گار کو یقینی بنانے کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

نوشکی : بلوچ وطن وسائل سے مالا مال سرزمین ہونے کے باوجود نوشکی ‘ چاغی سمیت دیگر اضلاع کے عوام آج بھی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ان خیالات کا اظہار بلوچستان نیشنل پارٹی کے میڈیا سیل کے سربراہ آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ ‘ یونس بلوچ ‘ موسیٰ بلوچ نے نوشکی میں پارٹی دوستوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

براہمدغ بگٹی کیخلاف کیسز واپس ہوسکتے ہیں انکی وطن واپسی کیلئے گرینڈ جرگہ تشکیل دیاجائیگا،نواب ثناء زہری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صوبائی صدر سینئر صوبائی وزیر و چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری نے کہاہے کہ براہمداغ بگٹی ہمارے چھوٹے بھائی ہیں انکو منانے اور واپس لانے کیلئے گرینڈ جرگہ تشکیل دیاجائے گا ان کے خلاف کے کیسز ریاست نے بنائے کسی شخص کے نہیں جس کو ریاست خود واپس لے سکتا ہے

نیشنل پارٹی کا وزارت اعلیٰ کا عہدہ ڈیڑھ سال بڑھانے کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے،مولانا واسع

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ /نیو یار ک : جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کا وزارت اعلیٰ کا عہدہ ڈیڑھ سال بڑھانے کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے ۔روایات کی پاس داری کے دعویداروں سے پوچھتے ہیں کہ جب وہ تحریری معاہدوں سے مکرنے کی کوششوں میں مصروف ہونگے

ارشاد مستوئی ودیگرشہید صحافیوں کی پہلی برسی ،کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان احتجاجی مظاہرے وریلیاں

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلو چستان یونین آف جرنلسٹس کے سابق جنر ل سیکرٹری اور مقامی نیو ز ایجنسی کے بیوروچیف ممتاز صحافی ودانشور ارشاد مستوئی ،عبدالرسول خجک اور محمد یونس کی برسی کے موقع پر اور دیگر شہید صحافیوں کی یا د میں بلو چستان یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے

براہمدغ کو خوش آمدید کہتے ہیں خان قلات کی واپسی سے بڑی تبدیلی آئے گی،نواب زہری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر سینئر صوبائی وزیر و چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ سب ناراض دوست بھائیوں کو قومی دھارے میں شامل ہونے کی صورت میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔وہ ہمارے بھائی ہے براہمداغ بگٹی کی مذاکرات کیلئے رضا مندی بلوچستان اور بلوچستان کے عوام کیلئے خوشی بات ہے ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کوئی بھی رہے اس سے مذاکرات پر اثر نہیں پڑھے گا

بی ایل ایف گروہی تنظیم ہے نالائقی چھپانے کیلئے پارٹی قائد پر تنقید کررہی ہے، بی آرپی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچ ری پبلکن پارٹی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بی ایل ایف کے حالیہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بی ایل ایف کے بیان میں بی آر پی کے صدر اور بلوچ قومی لیڈر نواب براہمداغ بگٹی کے خلاف اپنی ہی ناکامی اور نالائقی چھپانے کیلئے بے جا تنقید کی گئی ہے

نیب اور ایف آئی اے صوبے میں مداخلت کررہی ہیں ،وزیراعظم کو کہہ دیا ہے سندھ پر حملے کیوں ہورہے ہیں، قائم علی شاہ

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ یہ کوئی ریاست ہے یا جنگل کا قانون صوبائی معاملات میں مداخلت ایف آئی اے کا کام نہیں ہے۔ وزیر اعظم سے کہا تھا کہ سندھ پر حملے کیوں ہو رہے ہیں۔ جمعہ کوشاہراہ فیصل پر مہران انڈر پاس کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ

جمیل اکبر بگٹی کا پاکستان کے اندر عظیم تر بلوچستان بنانے کا مطالبہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے بانی نواب اکبربگٹی شہید کے صاحبزادے جمیل اکبربگٹی نے کہاہے کہ ہم مذاکرات کیلئے نہ صرف پہلے آمادہ تھے بلکہ اب بھی اس سلسلے میں تیارہیں میرے والد نواب اکبربگٹی شہیدنے بھی مذاکرات کے ذریعے حالات کوٹھیک کرنے کی کوششیں کی براہمدغ بگٹی کی جانب سے مذاکرات پرآمادگی خوش آئند ہے مگریہ بتایاجائے کہ آخرمذاکرات ہونگے توکس سے

براہمدغ بگٹی کی جانب سے مذاکرات کی دعوت خوش آئند ہے ریاست کو ماضی کی طرح غلطیاں نہیں دہرانی چاہئیں،سیاسی جماعتیں

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے سیاسی مذہبی رہنماؤں نے بلوچ ری پبلکن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ براہمدغ بگٹی کے مذاکرات سے متعلق بیان کو مثبت اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوابزادہ براہمدغ بگٹی نے سیاسی سنجیدگی کا مظاہرہ کیا اب مثبت اور سنجیدہ مذاکرات کیلئے ترجیحی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے سربراہ سینئر صوبائی وزیر چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے نجی ٹی وی

تمام ناراض بلوچ مذاکرات کی میز پرآجائیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسئلے کے حل کے لیے ہمیں ماضی کو بھولتے ہوئے آگے جانا ہوگا، براہمداغ بگٹی کی مذاکرات پر آمادگی بہت بڑا بریک تھرو ہے جس کا کریڈٹ وفاقی اور صوبائی حکومت ، عسکری قیادت اور سب سے بڑھ کر صوبے کے عوام کو جاتا ہے، بلوچستان میں گذشتہ دس بارہ سال سے قتل و غارت جاری ہے جسے کوئی بھی نام دے دیں اگر اس کو روکنا ہے