گوادر پورٹ کا تمام اختیار بلوچستان کے پاس ہونا چاہئے ،ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام آرگنائزر سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے سینٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کا یہ موقف ہے کہ گوادر پورٹ کا تمام اختیار بلوچستان کے پاس ہونا چاہئے

نجی اڈوں کی ہزار گنجی منتقلی بارے حکومت سے معاملات طے پا گئے ہیں‘قادر رئیسانی

Posted by & filed under کوئٹہ.

آل بلوچستان ٹرانسپورٹر اتحاد کوئٹہ ‘کراچی کوچز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی عبدالقادر رئیسانی، میر حکمت لہڑی نے کہا ہے کہ نجی اڈوں کی ہزار گنجی منتقلی کے حوالے سے حکومت کے ساتھ بات چیت کے ذریعے تمام معاملات طے پائے گئے ہیں لیکن جانے اور نہ جانے کے حوالے سے تاحال ڈیڈلاک برقرار ہے

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ، بلوچستان محکمہ صحت کے سابق سیکرٹری سابق وزیر خزانہ کیخلاف تحقیقات کی منظوری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد : نیب کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ (ای بی ایم) نے محکمہ صحت بلوچستان کے سابق سیکرٹری سمیت اعلیٰ حکام‘ سابق وزیر خزانہ بلوچستان کے خلاف ژوب میر علی خیل منصوبے کی انتظامی ایجنسی کی غیر قانونی تبدیلی‘ حیدرآباد ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے مختلف اعلیٰ افسران کے خلاف 7 ایکڑ اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ‘

لورالائی سے ایک شخص کی لاش برآمد

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لورالائی :لورالائی کے قریب مُلا خدر نیکہ زیارت کے مقام پر ایک شخص کی پرانی لاش ملی ہے پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر ہسپتال پہنچایا۔ڈاکٹروں کے مطا بق لاش پانچ روز پرانی ہے لا ش قابل شناخت نہیں کیونکہ لاش کے چہرہ اور جسم پر گوشت اُترا ہوا ہے

نوازشریف اور محمود اچکزئی جب کہیں گے اقتدار چھوڑدوں گا بلوچستان میں حالات خراب کرنے میں را ملوث ہے ، ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ میں اس گھوڑے پر سواری نہیں کرتا جس کی لگام میرے پاس نہ ہو مری معاہدہ اڑھائی سال کیلئے ہے جب بھی میاں نواز شریف اور محمود خان اچکزئی مجھے کہیں گے میں اقتدار چھوڑ دوں گا خضدار اور تربت میں حکومت کی رٹ قائم ہوگئی ہے

پاکستان کا برطانیہ سے بلوچستان میں شرپسندی پھیلانے والوں کی حوالگی کا مطالبہ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی اعلیٰ شخصیت کی ملاقات،عمران فاروق قتل کیس میں ملوث 2ملزمان کی سکارڈ لینڈ یارڈ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ پاکستان نے بھی بلوچستان امن وامان کے حوالے سے ملوث شرپسند حکومت برطانیہ سے مانگ لیے ہیں

آنیوالا وقت بلوچستان کا ہے، یہ صوبہ پاکستان کا مستقبل ہے‘جنرل ناصر جنجوعہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ آنیوالا وقت بلوچستان کا ہے، یہ صوبہ پاکستان کا مستقبل ہے۔یہاں کے لوگ ملک کے سب سے اچھے لوگ ہیں۔یہ بات انہوں نے پیر کوچلڈرنز اکیڈیمی کوئٹہ میں تقریب سے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

میر خالد لانگو پرحملہ بزدلانہ فعل ہے ، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے مشیرخزانہ بلوچستان میرخالدخان لانگوکے قافلے پرحملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسے بزدلانہ اقدامات نیشنل پارٹی کی سیاسی ،جمہوری اورعوام دوست جدوجہد کوغیرمتزلزل نہیں کرسکتے

سارونہ شاہ نورانی میں گیسٹرو کی وباء حکومتی عدم توجہی قابل مذمت ہے ، جانزیب جمالدینی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام آرگنائزر سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحصیل سارونہ شاہ نورانی میں گیسٹرو کی وباء پھیلنے اور حکومت کی عدم توجہ قابل افسوس امر ہے حالانکہ یہ معاملہ انسانی جانوں کا ہے

قلات ، لیویز کی کارروائی میں متعدد مشتبہ افراد گرفتار

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ / قلات : قلات کے علاقے میں لیویز کے عملہ نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تحقیقات شروع کردی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لیویز کے عملہ نے خالق آباد کے علاقے خفیہ اطلاع ملنے پر کلی مغل کوٹ