میرٹ کی دھجیاں آرائی جارہی ہیں تعلیم و صحت سے متعلق انقلاب کے حکومتی دعوے بے بنیاد ہیں، بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ تعلیم اور صحت کے متعلق انقلاب کے دعوے بلند و بالا دعوؤں کے سوا کچھ نہیں متعلقہ شعبہ کو تباہی کی جانب دھکیلا جا رہا ہے جو قابل مذمت عمل ہے بلوچستان یونیورسٹیز میں میرٹ اور این ٹی ایس کے ذریعے لیکچرراز ، پروفیسرز کی آسامیوں کو پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا

مرکزیت کے خاتمے سے بھونچال آنے کا تصور غلط ہے،صوبوں پراعتمادکیاجائے، حاصل بزنجو

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد : سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کے کنوینئر سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ مرکز یت کے خاتمے سے بھونچال آنے کے تصور کی نفی ثابت کرنے کیلئے صوبوں پر بھرپور اعتماد کا عملی مظاہرہ کرنا ہوگا، تعلیمی نصاب کے حوالے سے بھی خدشات کوباہمی مشاورت سے دور کرنا ہوگا۔

کراچی سے کاشغر تک ریلوے لائن بچھائی جائے گی، نوازشریف

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد : وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ریلوے کی کار کر دگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو سالوں میں اٹھارہ ارب سے 31ارب تک آمدنی کسی معجزے سے کم نہیں ٗبہتری باتوں اور وعدوں سے نہیں کام سے نظر آتی ہے

مولانا واسع کے قافلے پر بم حملہ ،حملہ ریمورٹ کنٹرول تھا ،مولانا واسع

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے خانوزئی میں بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالواسع کے قافلے کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ حملہ میں مولانا عبدالواسع بال بال بچ گئے لیویز کے مطابق بلوچستان کے علاقے خانوزئی کے قریب رودملازئی میں جلسہ سے واپسی پر سڑک کے کنارے ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے

کراچی میں دہشتگردی کے واقعہ پر ملکی پر فضاسوگوار ہے ، حاصل بزنجو

Posted by & filed under کوئٹہ.

اسلام آباد : نیشنل پارٹی بلوچستان کے سربراہ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کراچی واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں جاری آپریشن کو مکمل ہونے کے لئے دو سے تین سال کا وقت درکار ہےجب تک پولیس کو سیاست سے پاک نہیں کرتے اس وقت تک مشکلات بڑھتی جائیں گی

ٹرانسپورٹر اتحاد نے ہڑتال ختم کر نے کا اعلان کر دیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: آل بلوچستان ٹرانسپورٹر اتحاد اور آل کوئٹہ ‘ کراچی ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی عبدالقادر رئیسانی اور صدر میرحکمت لہڑی نے کہا ہے کہ حکومت تاحال ٹرانسپورٹروں کے مسئلہ کو حل کرنے کیلئے کوئی فیصلہ نہیں کرسکی ہم نے 3 روز تک حکومت کا انتظار کرنے کے بعد اپنا فیصلہ کرتے ہوئے ہڑتال ختم کر دی

خضدار میں گیسٹرو کی بیماری بچوں میں ایک خطرناک وبائی بیماری کی شکل اختیار کر گیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: خضدار میں گیسٹرو کی بیماری بچوں میں ایک خطرناک وبائی بیماری کی شکل اختیار کر گیا ہے جس کی وجہ سے سینکڑوں بچے متا ئثر ہیں ابتداء میں اس قسم کے بچوں کو بخار سخت قسم کی پیچش ہوتی ہے جبکہ بعد ازان ان کو الٹی اور موشن شروع ہو جا تے ہیں چند ہی گھنٹوں کے بعد متا ثر بچے بے ہوش یا نڈہال ہوجاتے ہیں

بلوچستان حکومت افغان مہاجرین کی انخلاء نہیں آبادکاری میں مصروف ہے،بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان مہاجرین کے متعلق مرکز و تین صوبائی حکومتیں پالیسی واضح کر چکی ہیں لیکن بلوچستان حکومت نے اب تک مہاجرین کے متعلق کوئی واضح پالیسی جاری نہیں کی یہ امر واضح ہوتا جا رہا ہے کہ افغان مہاجرین کی پشت پناہی کی جا رہی ہے

نواب بگٹی قتل کیں، انسداد دہشتگردی نے مشرف کو مشروط بنیاد پر حاضری سے مستقل استثنیٰ دیدیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو مشروط بنیادوں پر حاضری سے مستقل استثنیٰ دیدیا کیس کی اگلی سماعت یکم جون کو ہو گی