کوئٹہ: آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز اتحاد آل کوئٹہ کراچی کوچز کے چیئرمین حاجی عبدالقادر رئیسانی اور صدر میرحکمت لہڑی نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے مقررکردہ کمیٹی صوبائی وزراء اراکین اسمبلی کیساتھ مذاکرات کے بعد اپنی غیرمعینہ مدت کیلئے
Posts By: نیوز ایجنسی
حب ڈیم پانی کا ذخیرہ ختم ،کراچی کو پانی فراہمی بند
کوئٹہ: بلوچستان کے سب سے بڑے حب ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہونے پر ڈیم سے کراچی کو پانی کی فراہمی بند کردی گئی ہے قلات ڈویڑن کے سپریٹنڈنٹ انجینئر ایریگیشن حاجی نعیم کے مطابق، بارشیں نہ ہونے کے باعث حب ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے
بلوچ عوام 28 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں‘بلوچ سالویشن فرنٹ
کوئٹہ: بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے ترجمان نے اپنے جاری ایک بیان میں 28مئی کویوم مذمت کے طور پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے
قتل اور اغواء کے مقدمات میں9افراد کو عمر قید کی سزائیں سنادی
کوئٹہ: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے قتل اور اغواء کے مقدمات میں9افراد کو عمر قید کی سزائیں سنادی۔ استغاثہ کے مطابق مجرم شادی خان نے کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ میں2012 میں غیرت کے نام پر اپنی بہن یاسمین اور عبدالرحیم مری نامی شخص
ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکہ ‘کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی کے علاقے پولی میں بارودی سرنگ دھماکے میں بکری ہلا ک ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی سے پانچ کلو میٹر دور پولی کے مقام پر ایف سی چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے زیر زمین بچھائی گئی
گورنر بلوچستان نے سپیکر بلوچستان اسمبلی کا استعفیٰ اعتراض لگا کر واپس کردیا
کوئٹہ: گورنر ہاؤس نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی کا استعفیٰ اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا ذرائع کے مطابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی جانب سے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کیلئے دیئے جانیوالے استعفے کو گورنر ہاؤس ارسال کیا گیا تھا
بلوچستان میں امن وامان کی خرابی کی وجہ سے ٹی وی بوسٹر کی تنصیب ممکن نہ ہوسکی، پرویز رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں پی ٹی وی کی نشریات پہنچانے کے لئے پرعزم ہے ٗموسیٰ خیال، شیرانی اور ہرنائی کے اضلاع میں پی ٹی وی بوسٹرز کے قیام کی تجویز ہے
بلوچستان اور کراچی میں ’’را،، کی مداخلت کے ثبوت دوست ممالک کیساتھ شیئر کئے ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ بھارت کی را ایجنسی پاکستان میں تخریب کاری کی کارروائی میں ملوث ہے ،بھارت ہمارادشمن ملک ہے ،دوست ممالک کے ساتھ بلوچستان
حکومت کرپشن روکنے میں ناکام ہوچکی ہے، زبانی دعوے کئے جارہے ہیں، مولانا واسع
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلو چستان اسمبلی میں پارلیمانی واپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہاہے کہ از خو د اسلا حتی عمل سے محروم میر ٹ کی سرکار بظاہر تو کرپشن روکھنے کے دعوے کر کے تکتی نہیں ذمہ دار ذرائع نے ان کو بتایا ہے
صلیب امر اور ہلال تحریک کے عالمی دن کی مناسبت سے 10 روزہ تقریبات کا آغاز
کوئٹہ:ہلال احمر بلوچستان نے صلیب امر اور ہلال تحریک کے عالمی دن کی مناسبت سے 10 روزہ تقریبات کا آغاز کردیا ہے جس میں صوبے بھر میں تحریک کے حوالے سے لوگوں کو شعور و آگاہی دینے سمیت یوتھ کلبز میں پوسٹرز جبکہ یونیورسٹی کی سطح پر