
کوئٹہ : موجودہ گورنر تعلیمی اداروں میں میرٹ اور این ٹی ایس ٹیسٹ میں مداخلت کر کے بلوچ پشتون اقوام کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کا سبب بن رہے ہیں ایک طرف تو میرٹ کے بلند و بانگ دعوے کئے جاتے ہیں تو دوسری طرف این ٹی ایس ٹیسٹ میں پاس ہونے والے بلوچوں کو دیوار سے لگانے اور انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنا کر ملازمتوں سے محروم رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے