کوئٹہ: سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبرحسین درانی نے کہاہے کہ صوبائی کابینہ کے بعض وزراء کے کوششوں سے پہاڑوں کارخ کرنے والے درجنوں بلوچ نوجوان پرتشددراستہ ترک کرکے حکومت کے عمل داری کوتسلیم کرچکے ہیں اورمزیدسینکڑوں نوجوان حکومت کے ساتھ رابطے کرچکے ہیں
Posts By: نیوز ایجنسی
کوئٹہ کو پانی فراہمی کے منصوبوں پر حکومتی عدم توجہی بلوچستان ہائیکورٹ برہم
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جناب جسٹس محمد اعجاز سواتی پر مشتمل بینچ نے عبدالوہاب کی جانب سے دائر آئینی پٹیشن 181/2000 کی سماعت کرتے ہوئے
بلوچستان میں کوئی ناراض نہیں را اور موساد سے فنڈ لینے والے لوگوں کا قتل کررہے ہیں ،سرفراز بگٹی
کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوئی ناراض بلوچ نہیں ، راء اور موساد کے فنڈ لینے والے لوگ بلوچستان میں آزادی کے نام پر تخریب کاری کرکے معصوم لوگوں کو قتل کررہے ہیں
ریکوڈک کے مسئلے پر اسمبلی اور عوام کے مرضی کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کیاجائیگا،ڈاکٹر مالک بلوچ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ریکوڈک کے مسئلے پر اسمبلی اور عوام کے مرضی کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا ، جلد اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ دوں گا ، خسرے ویکسین کے باعث مبینہ ہلاکتوں سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے
صوبائی وزیر صحت نے سول ہسپتال چلڈرن وارڈ کے 2ڈاکٹروں کو معطل کردیا
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے سول ہسپتال کوئٹہ کے چلڈرن وارڈ کے 2ڈاکٹروں کو معطل جبکہ انچارج کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔
بلوچستان ہائی کورٹ ،دو شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے کے کیس سماعت
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ میں دو شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے کے کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے ملوث اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد نور مسکانزئی اور جسٹس ہاشم کا کٹر پر مشتمل ڈویڑن بنچ
پانی کی کمی اور بے سروسامانی کے عالم میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، آواران زلزلہ متاثرین
آواران : آواران کے زلزلہ متاثرین نے کہا ہے کہ جہاں ایک جانب ہمیں پانی اور بے سروسامانی جیسے مسائل کا سامنا ہے وہیں وزیراعلیٰ کے اعلان کے باوجود بجلی کی فراہمی میں طویل تعطل ہمارے لئے دوہرا عذاب بن رہا ہے
نوشکی انتظامیہ کی جانب سے مکانات مسمار کرنے کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال
نوشکی: کلی محمدحسنی اور کلی جمال آباد میں فورسز اور انتظامیہ کے جانب سے سینکڑوں مکانات اور دیواروں کو مسمار کرنے کے خلاف بی این پی، انجمن تاجران، قبائل اور آل پارٹیز کے کال پرشہر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال رہی
دہشتگردوں کے چھپے سہولت کاروں ہمدردوں کی سرکوبی کی جائیگی ، آئی جی ایف سی
کوئٹہ: انسپکٹرجنرل فرنٹےئرکورمیجرجنرل شیرافگن نے کہاہے کہ بلوچستان میں امن وامان کے قیام کیلئے ایف سی،پولیس اور سول انتظامیہ مربوط حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے مقامی لوگوں اورحکومتی اداروں میں دہشتگردوں کے چھپے ہوئے
ڈاکٹر امیر بخش بلوچ کا اغواء حکمرانوں کے امن کے دعوؤں کی نفی ہے، بی این پی
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں ڈاکٹر امیر بخش بلوچ کو دن دیہاڑے اغواء کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حکمران یہ کہتے نہیں تھکتے کہ بلوچستان میں اغواء برائے تاوان کے واقعات کا خاتمہ کر دیاگیا ہے