
مسلم باغ/کوئٹہ: صوبائی وزراء رحمت صالح بلوچ ،نواب ایازخان جوگیزئی اورعبیداللہ بابت نے کہاہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں غیرحاضرملازمین کوکسی صورت معاف نہیں کیاجائے گالیڈی ہیلتھ ورکرز عوام کوبہترطبی سہولیات فراہم کرنے میں اپناکرداراداکریں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
مسلم باغ/کوئٹہ: صوبائی وزراء رحمت صالح بلوچ ،نواب ایازخان جوگیزئی اورعبیداللہ بابت نے کہاہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں غیرحاضرملازمین کوکسی صورت معاف نہیں کیاجائے گالیڈی ہیلتھ ورکرز عوام کوبہترطبی سہولیات فراہم کرنے میں اپناکرداراداکریں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کا منصوبہ میں ایک انچ بھی تبدیلی نہیں کریں گے، منصوبے کے خلاف پراپیگنڈا کرنے والی لابیاں ناکام ہوں گی ،کراچی پاکستانی معیشت کا دل ہے ،کراچی میں قیام امن کیلئے تمام جماعتوں کو اکٹھا کیا ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ لیڈر شپ نے ڈھائی سال کا یا ایک سال کا حکومت کرنے کا معاہدہ کیا ہے میرے نزدیک ایک دن ہویا ڈھائی سال ہو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اب مری معاہدے کے بارے میں بات اوپن ہوگئی ہے۔ اور میں بھی کہتا ہوں کہ مری معاہد ہ موجود ہے بلوچستان کے کسی بھی علاقے میں کوئی آپریشن نہیں ہورہاہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under کوئٹہ.
قلات: بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سینٹرل کمیٹی کے رکن اور سابق صوبائی وزیر پرنس موسیٰ جان احمد زئی بلوچ نے کہا ہیکہ بلوچ قوم مزید قبائلی تنازہ عات کا متحمل نہیں ہو سکتی قبائلی تنازعات بلوچستان کی ترقی و خوشحالی میں بڑی رکاوٹ ہیں قبائلی رہنماء بلوچستان میں جاری قبائلی تنازعات کے خاتمے کے لیئے کردار
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: لاپتہ بلوچ اسیران، شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2030 دن ہوگئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں میر محمد عالم مری سینئر وائس چیئرمین حمیم اپنے وفد کے ساتھ لاپتہ افراد، شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریاست سے جنگ تو جاری ہے دنیا میں ہر قوم کا حق ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: لورالائی کے علاقے میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے 3خود کار ہتھیارقبضے میں لے لئے۔ ایف سی ترجمان کے مطابق جمعہ کو ایف سی نے خفیہ اطلاع ملنے پر لورالائی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے خیبر پختونخواسے تعلق رکھنے والے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار
Posted by نیوز ایجنسی & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں نے کہاہے کہ سعودی عرب کی سرزمین سے ہماراروحانی اورایمانی رشتہ ہے جس کے تحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیاجائیگاحوثی باغی اوران کے حواریوں کویہ بتادیناچاہتے ہیں کہ اگرحرمین شریفین کی جانب کسی نے بھی میلی آنکھ سے دیکھاتوعوام اہلسنت وہ آنکھیں نوچ لیں گے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع زیارت کی تحصیل سنجاوی میں سرچ آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں تین خودکش حملہ آوروں سمیت چھ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ ایک ایف سی جوان بھی زخمی ہوا۔ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنمانواب اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ بلوچستان کامسئلہ سیاسی طریقے سے حل ہوسکتاہے ،کشمیرکامسئلہ حل کریں توبلوچستان کامسئلہ حل ہوجائے گا،شیعہ سنی تنازعہ بدقسمتی ہے ،ایکوڈک منصوبے کومیں نے بچایا
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اٹھارہ نئے پاسپورٹس آفسز کا قیام عمل میں لایا جائے گا ، میرانی ڈیم کے متاثرین میں ڈیڑھ ارب روپے تقسیم کئے جاچکے ہیں