سینیٹ الیکشن:12نشستوں کے لئےباپ پارٹی کے 70امیدوار

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے70رہنمائوں نے سینیٹ کی 12نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے لئے درخواستیں پارٹی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دیں، درخواستیں دینے والوں میں بانی رہنماء سعید احمد ہاشمی، جنرل سیکرٹری منظور احمد کاکڑ، اعجاز سنجرانی، سرفراز بگٹی، حسین اسلام ،دنیش کمار سمیت دیگر شامل ہیں،

جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ استعفیٰ دینا چاہیں تو ان کی مرضی ہے، احسن اقبال

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ سردار اختر مینگل اور نواب ثنااللہ زہری کے درمیان تنازع ہے اور ہم نہیں چاہتے تھے کہ نواب ثنا اللہ زہری جلسے میں شریک ہوں انہوں نے کہا کہ جنرل(ر) عبدالقادر بلوچ استعفیٰ دینا چاہیں تو ان کی مرضی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ(ن) کی مرکزی قیادت نے بلوچستان کے سنیئر رہنماؤں سے اسلام آؓباد، کوئٹہ اور کراچی میں رابطے کئے ہیں اور اس تنازعہ پر مشاورت جاری ہے تاہم ہفتہ کی شام تک مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ سے رابطہ نہ ہوسکا جبکہ صوبائی قیادت نے کسی بھی قسم کا موقف دینے سے انکا ر کیاہے۔

حیات بلوچ کا قتل افسوسناک ہے لیکن اس پر سیاست نہیں ہونی چاہے:ورثاءشہداءبلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:ورثاءشہداءبلوچستان کے رہنماﺅں میر فرید رئسانی، ڈاکٹر مشتاق عمرانی ، جہانگیر بادینی سمیت دیگر نے کہا ہے کہ ایف سی اور افواج پاکستان نے بلوچستان میں قیام امن کے لئے بے شمار قربانیاں دی ہیں حیات بلوچ کے قتل پر بلوچستان کا ہر فرد زنجےدہ ہے لیکن اس مسئلے پر سیاست نہیں ہونی چاہےے، انسانی… Read more »

بلوچستان حکومت میں شامل ایک صوبائی وزیرکے بیٹے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد اسے گھر میں آئی سولیشن میں منتقل کردیاگیا،

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ :  بلوچستان حکومت میں شامل ایک صوبائی وزیرکے بیٹے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد اسے گھر میں آئی سولیشن میں منتقل کردیاگیا۔

کرورناوائرس کا خطرہ ہوتا تو سب سے پہلے ثناء بلوچ بھا گ جاتے،لیاقت شاہوانی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : )حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اس وقت کورونا وائر س کے پھیلاؤ کا خدشہ موجود نہیں حکومت احتیاطی تدابیر اختیار کر رہی ہے، اپوزیشن کورونا وائر س پر بھی سیاست کرنا چاہتی ہے، جب تک ثناء بلوچ بلوچستان میں موجود ہیں عوام بغیر ماسک کے گھومیں اگر کوئی خطرہ ہوتا تو سب سے پہلے ثناء بلوچ بلوچستان چھوڑ کر بھا گ جاتے،یکم سے 14مارچ تک قرنطینہ میں رہنے والے افراد کو انکے آبائی علاقوں کی جانب براہ راست روانہ کردیا جائیگا۔