کوئٹہ: جرمنی کے قونصل جنرل برائے بلوچستان و سندھ ایوجن ولفورتھ (Eugen Wollfarth) نے کہا ہے کہ جرمنی اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں کام کرنے کے مواقع موجود ہیں
Posted by این این آئی & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: گلستان کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 5اہلکار زخمی ہوگئے۔
Posted by این این آئی & filed under مزید خبریں.
سوئی: سوئی بگرا کالونی بچوں میں خسرہ کی اطلاع پر ڈاکٹر اعظم جان بگٹی ڈی ایچ او ڈیرہ بگٹی نے میڈیکل ٹیم اور ویکسینیٹرز پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دی۔
Posted by این این آئی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: صوبائی وزیر اطلاعات وہائیر ایجوکیشن میر ظہور بلیدی نے کہاہے کہ بلوچستان میں نئے بلدیاتی نظام کا ایکٹ جلد منظور کرلیا جائیگا
Posted by این این آئی & filed under اہم خبریں.
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو صوبہ بلوچستان کی سکیورٹی کی صورتحال اور منصوبہ بندی کے بارے میں تشویش ہے
Posted by این این آئی & filed under اہم خبریں.
مستونگ: ضمنی الیکشن کے سلسلے میں گنوڈین دشت میں چیف آف سراوان نواب محمداسلم خان رئیسانی کی حمایت میں ایک بہت بڑا جلسہ عام کا انعقادکیاگیا۔
Posted by این این آئی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ حلقہ پی بی 35سے نواب اسلم رئیسانی اور حلقہ پی بی 40سے اکبر مینگل کو کامیاب بنا کر عوام قوم دوستی وطن دوستی کا ثبوت دیں
Posted by این این آئی & filed under اہم خبریں.
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں گورنر ہاؤس کو میوزیم اور وہاں لان کو لیڈیز پارک میں تبدیل کرنے کاعندیہ دیدیا۔
Posted by این این آئی & filed under اہم خبریں.
اسلام آباد: سی پیک سیکرٹریٹ حکام نے کہا ہے کہ سی پیک میگا قومی منصوبہ ہے ٗ پاکستان سمیت خطے میں معاشی انقلاب برپا کریگا
Posted by این این آئی & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: وفاقی حکومت کی جانب سے سو ئی گیس کی نئی قیمتیں مقرر کرنے کے بعد کوئٹہ میں سی این جی مالکان نے سی این جی کی قیمتوں میں انیس روپے کا اضافہ کردیا ۔