
کوئٹہ: نیشنل ڈیموکرٹیک پارٹی کے سربراہ بلوچ بزرگ قوم پرست رہنماء ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان میں جگہ جگہ ظلم کابازار گرم ہے ،صوبے میں بچے محفوظ ہیں نہ ہی عورتیں ،20دنوں میں 5بچوں اور خاتون سمیت6افراد قتل کئے جاچکے ہیں ،بلوچ عوام کو زندہ رہنے کا حق دیاجائے ۔