بلوچستان میں ظلم و زیادتیاں اور حق نہ ملنے پر صوبہ آج شورش زدہ ہے ، اختر مینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ظلم وزیادتیاں حق وحاکمیت ساحل وسائل اور سر زمین کو چھینا گیا ہے اس لئے بلوچستان آج بھی شورش زدہ ہے بلوچستان کو ترقی کرنے سے روکا جا رہا ہے جب تک ریاست بلوچستان کے مسائل کو سنجیدگی سے حل نہیں کرینگے ۔

لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے،کیا سیاسی پارٹیوں کو توڑنے اور منتخب حکومتوں کو ختم کرنیوالوں کا بھی احتساب ہوگا ،اختر مینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے اقدامات اٹھائے بلوچستان میں سب سے بڑا مسئلہ لاپتہ افراد کا ہے لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہوا تو بلوچستان میں دیگر مسائل بھی حل ہو جائینگے ۔

ؓٗ بی این پی جیتے تو عوامی رائے اور بی اے پی جیتے تو دھاندلی یہ کہاں کا انصاف ہے ، وزراء و سینیٹرز

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی وزراء وسینیٹرز نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی نے کم مدت میں بلوچستان کی سیاست میں ایک اہم مقام حاصل کر لیا اگر بی این پی جیتے تو وہ عوامی رائے اور اگر بی اے پی جیتے تو وہ دھاندلی کہلاتی ہے ۔

بی این پی اور ایچ ڈی پی کے رہنماؤں میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے ملاقات

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے بلوچستان کی سیاسی اور حلقہ پی بی 26 پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے بات چیت کی دونوں پارٹی رہنماؤں نے آئندہ ملاقاتوں پر بھی اتفاق کیا ۔

بلوچستان حکومت اور اتحادیوں کے درمیان مفادات کی لڑائی جاری ہے، ملک سکندر

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر واپوزیشن رکن ملک سکندر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے 100 دن اپوزیشن اور عوام کو مایوس کیا حکومت اور اتحادیوں کے درمیان مفادات کی لڑائی میں بلوچستان کو مزید پسماندگی کی طرف دھکیل دیا ہے ۔

بھاگ، عوام تالابوں اور مضر صحت پانی پینے پر مجبور

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

بھاگ: اس ترقی یافتہ دور میں بھی بھاگ شہر کے عوام جوہڑوں اور تالابوں کا مضر صحت پانی پینے پر مجبور ہیں افسوس کیساتھ کہنا پڑتاہے کہ ترقی یافتہ قومیں ترقی کی بلندیوں کو چھورہی ہیں لیکن بھاگ کے عوام جوہڑوں کا پانی پینے پر جس سے مختلف امراض جنم لے رہے ہیں۔

حکومت و قدوس بزنجو میں پھر اختلافات ، چیئرمین سینٹ حل کرنے کیلئے سرگرم

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: چیئرمین سینیٹ میر صاد ق سنجرانی ، وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال اور اسپیکر بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے درمیان ہونیوالے اختلافات پر اہم بیٹھک ایک دوسرے کے تحفظات ختم کرنے کے لئے تگ ودو جاری ہے ۔

ریکوڈک سمیت بلوچستان کے وسائل کا دفاع کریں گے ، نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سابق وزیراعلیٰ چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبے سمیت بلوچستان کے تمام وسائل کا دفاع کرنا اچھی طرح جانتے ہیں کسی نے ان وسائل پر صوبے کے عوام کے مرضی کے بغیر سودے بازی کی تو بھرپور مذمت کریں گے ۔

سابق سیکرٹری فنانس محفوظ علی این ایف سی میں بلوچستان کا ممبر مقرر

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  بلوچستان حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن کیلئے صوبے کے غیر سرکاری ممبر کیلئے سابق سیکرٹری فنانس محفوظ علی خان کے نام کو حتمی شکل دیتے ہوئے انکا نام قومی مالیاتی کمیشن سیکرٹریٹ کو بھجوادیا ہے جلد ہی اس حوالے سے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جائے گا ۔

اسد بلوچ کی صدر سے ملاقات، بلوچستان بجٹ پر کٹوتی سے متعلق تحفظات سے آگاہ کیا

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی ( عوامی ) کے مرکزی سیکرٹری جنرل ، صوبائی وزیر میر اسد اللہ بلوچ نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کرکے انہیں بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں پر کٹ لگانے ، پنجگور آواران روڈ منصوبے میں غیر معمولی تاخیر اور این ایف سی ایوارڈ کے اجراء میں ہونے والی تاخیرسے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔