کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر سلیم کھوسہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی گوادر میں ہونیوالے ایشیائی پارلیمانی کانفرنس کے مثبت اثرات مرتب ہونگے اور بلوچستان میں سرمایہ کاری سے ترقیاتی عمل کو فروغ ملے گا ۔
کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر سلیم کھوسہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی گوادر میں ہونیوالے ایشیائی پارلیمانی کانفرنس کے مثبت اثرات مرتب ہونگے اور بلوچستان میں سرمایہ کاری سے ترقیاتی عمل کو فروغ ملے گا ۔
کوئٹہ: بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر شدید رد عمل کا اظہارکر تے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکومت سے قرضہ حاصل کرنے کو وزیر اعظم کی کامیابی قرار دینے کو ناکامی قرار دیا ہے تمام خرابیوں کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں کو قرار دے کر عمران نیازی اپنی نااہلی کو نہیں چھپا سکتے ۔
کوئٹہ : بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں بلوچستان نیشنل پارٹی اور جمعیت علماء اسلام کے ضمنی انتخابات میں اتحاد اور کامیابی کے بعد نئی حکومت کی تشکیل اور موجودہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے حکومت میں شامل جماعتوں سے رابطے شروع کئے گئے ۔
ڈیرہ بگٹی: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی بھی حکومت محض دو ماہ میں کوئی بھی کارکردگی نہیں دکھا سکتی قوم حوصلہ رکھے انشااللہ مسائل حل ہونگے جبکہ 4 گیس فیلڈز کے باوجود بلوچستان کو بالعموم جبکہ ڈیرہ بگٹی کو بالخصوص گیس نہ ملنا المیہ ہے ۔
کوئٹہ : ڈپٹی انسپکٹر جنرل و ریجنل پولیس آفیسر کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کے لئے ایگل اسکوارڈ اور پولیس پیٹرولنگ بڑھا دی گئی ۔
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی چیئرمین پی اے آر سی کے بیرون ملک دوروں پرشدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین صاحب بتائیں کہ کتنے دورے کئے
Posted by آن لائن & filed under مزید خبریں.
اسلام آباد: اعلٰی تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی)نے گوادر کے چھتیس طلباء پر مشتمل بیچ جس میں بتیس لڑکے اور چار لڑکیاں شامل ہیں
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے میری ٹائم افیئرز میں بتایا گیا کہ موجودہ حکومت نے پی ایس ڈی پی میں سب سے زیادہ کٹوتی گوادر کے منصوبوں پر کی ہے،
کوئٹہ: بلوچستان کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں آخری مراحل میں ہے حلقے پی بی35میں ضمنی انتخابات کیلئے 105پولنگ اسٹیشن،304پولنگ بوتھ قائم کیے جائینگے
کوئٹہ: ڈسٹرکٹ کونسل کوئٹہ کا بجٹ اجلاس زیر صدارت وائس چیئرمین واسپیکر عصمت اللہ بازئی منعقد ہوا