کوئٹہ : محکمہ تعلیم میں 1 ارب 81 کروڑ سے زائد بے قا عدگیوں کا انکشاف افسران کی غفلت من پسند افراد کو نوازنے قواعد کی خلاف ورزی سے قومی خزانے کو نقصان ہوا ۔
Posted by آن لائن & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ : محکمہ تعلیم میں 1 ارب 81 کروڑ سے زائد بے قا عدگیوں کا انکشاف افسران کی غفلت من پسند افراد کو نوازنے قواعد کی خلاف ورزی سے قومی خزانے کو نقصان ہوا ۔
نوشکی : نوشکی میں خشک سالی کے اثرات ۔ 3 سالوں کے دوران شدید غذائی قلت اوربیماریوں شدید جسمانی کمزوریوں کے سبب 6ماہ سے لیکر 5 سال تک کے کم عمری میں 16 بچے جان بحق ہوئے ہیں 60 ہزار کے قریب مال مویشی ہلاک اور فروخت کئیے گئے آسکے علاوہ 33ہزار 316 افراد متاثر ہوئے ہیں ۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ظلم وزیادتیاں حق وحاکمیت ساحل وسائل اور سر زمین کو چھینا گیا ہے اس لئے بلوچستان آج بھی شورش زدہ ہے بلوچستان کو ترقی کرنے سے روکا جا رہا ہے جب تک ریاست بلوچستان کے مسائل کو سنجیدگی سے حل نہیں کرینگے ۔
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے اقدامات اٹھائے بلوچستان میں سب سے بڑا مسئلہ لاپتہ افراد کا ہے لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہوا تو بلوچستان میں دیگر مسائل بھی حل ہو جائینگے ۔
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی وزراء وسینیٹرز نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی نے کم مدت میں بلوچستان کی سیاست میں ایک اہم مقام حاصل کر لیا اگر بی این پی جیتے تو وہ عوامی رائے اور اگر بی اے پی جیتے تو وہ دھاندلی کہلاتی ہے ۔
کوئٹہ : ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے بلوچستان کی سیاسی اور حلقہ پی بی 26 پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے بات چیت کی دونوں پارٹی رہنماؤں نے آئندہ ملاقاتوں پر بھی اتفاق کیا ۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر واپوزیشن رکن ملک سکندر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے 100 دن اپوزیشن اور عوام کو مایوس کیا حکومت اور اتحادیوں کے درمیان مفادات کی لڑائی میں بلوچستان کو مزید پسماندگی کی طرف دھکیل دیا ہے ۔
بھاگ: اس ترقی یافتہ دور میں بھی بھاگ شہر کے عوام جوہڑوں اور تالابوں کا مضر صحت پانی پینے پر مجبور ہیں افسوس کیساتھ کہنا پڑتاہے کہ ترقی یافتہ قومیں ترقی کی بلندیوں کو چھورہی ہیں لیکن بھاگ کے عوام جوہڑوں کا پانی پینے پر جس سے مختلف امراض جنم لے رہے ہیں۔
Posted by آن لائن & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: چیئرمین سینیٹ میر صاد ق سنجرانی ، وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال اور اسپیکر بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے درمیان ہونیوالے اختلافات پر اہم بیٹھک ایک دوسرے کے تحفظات ختم کرنے کے لئے تگ ودو جاری ہے ۔
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سابق وزیراعلیٰ چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبے سمیت بلوچستان کے تمام وسائل کا دفاع کرنا اچھی طرح جانتے ہیں کسی نے ان وسائل پر صوبے کے عوام کے مرضی کے بغیر سودے بازی کی تو بھرپور مذمت کریں گے ۔