گوادر(خ ن)آج رکن صوبائی اسمبلی گوادر، مولانا ہدایت الرحمن نے ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی سیف اللّٰہ کھیتران سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
Posted by خ ن+ اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:صوبائی وزرائے میر ظہور بلیدی اور انجینئر زمرک خان اچکزئی نے پشتون اضلاع کو نظر انداز کرنے کے اپوزیشن کے موقف سے اتفاق نہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تمام اضلاع پر یکساں توجہ دے رہی ہے پسماندہ اضلاع سے پسماندگی کے خاتمے اور عوامی مسائل کے حل کے لئے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے
Posted by خ ن+ اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, پاکستان.
ڈپٹی کمشنرز لوکل ْ و ڈومیسائل سرٹیفیکٹ پر اٹھائے گئے اعتراضات کو سنیں اور تصدیقی عمل کے سلسلے میں نادر ا و دیگر متعلقہ اداروں سے مدد حاصل کریں
Posted by خ ن+ اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, پاکستان.
وفاقی حکومت کچی کینال منصوبہ کو مکمل کرنے کیلئے صوبائی حکومت کے ساتھ ہر تعاون کرے گی کوئٹہ میں ایک بڑا تفریحی پبلک پارک بنایا جائے گا
Posted by خ ن+ اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجوپیر کے روز سینئر صحافی مرحوم لالا صدیق بلوچ کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے ان کے صاحبزادوں سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔