کوئٹہ: اسپیکربلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ میرے حلقے میں مداخلت نہیں ہورہی وزیر اعلیٰ انسپکیشن ٹیم کو حلقے میں گڈ گورننس کیلئے بھیجا گیا ہے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: گلستان ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکے میں تین ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے زخمیوں کو رات گئے ایف سی ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں کمیونٹی اسکولز میں کنٹریکٹ پر تعینات اساتذہ کی مستقلی سے متعلق قرار داد منظور اسپیکر نے بی ڈی اے ملازمین کی عدم مستقلی پر چیف سیکرٹری بلوچستان سے وضاحت طلب کرلی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سوئی گیس استعمال کرنے والے گھریلوں صارفین کو سیل پرائس فارمولے سے مستثنیٰ قراردے کر بلوں کی ایک مخصوص حد مقرر کرنے سے متعلق مشترکہ قرارداد منظور، اپوزیشن کے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر لنگر انداز ہونے والے جہازوں سے حاصل ریونیو میں اضافہ سے متعلق کمیٹی قائم کرنے کے مطالبہ پر اپوزیشن اور حکومتی اراکین آپس میں الجھ پڑے ،ایوان میں خشک سالی اور غذائیت کے بحران سے متعلق بحث مکمل ہونے پر نمٹادی گئی ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ : ایڈمنسٹریٹرمیٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ غلام فاروق لانگو نے کہا ہے کہ کارکردگی نہ دکھانے والے آفیسران اور عملے کی میٹروپولٹین کارپوریشن میں کوئی گنجائش نہیں ،ماضی میں ہونے والی کرپشن کی انکوائری کیلئے تحقیقاتی اداروں سے ہرممکن تعاون کرینگے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی رہنماوں میں شامل ہوں اور میرے خلاف تحریک عدم اعتماد کی نوبت نہیں آئیگی کیونکہ پارٹی نے اسپیکر کا عہدہ دیا ہے اور جب چائیے واپس لے سکتی ہے ایک کارکن کی حیثیت سے پارٹی میں کام کرتا رہونگا ، آواران کے ترقیاتی اسکیمات میں کوئی کٹوتی نہیں ہوئی ہے آواران میں جلد ترقیاتی سفر پایہ تکمیل کو پہنچے گا ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ : رکن بلوچستان اسمبلی ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ نوجوانوں کو بے روزگاری کے خلاف متحد ہوکر منظم جدوجہد کرنے کی ضرورت ہیجب تک نوجوان اپنے حقوق کے لیے متحد اور منظم ہوکر جدوجہد نہیں کریں گے، میرٹ کی پامالی اور ملازمتوں کی خریدو فروخت کا یہ بازار یونہی گرم رہے گا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: اراکین بلوچستان اسمبلی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں موجود ہ خشک اور قحط سالی قومی المیہ ہے جس کے اثرات آئندہ چالیس سالوں تک موجودرہیں گے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: کوئٹہ کے ایک مدرسے میں فائرنگ کے واقعہ میں دو نوجوان طلبہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ بدھ کی شام کو پشتون آباد کے مولوی عبدالظاہر مدرسہ میں پیش آیا جہاں سے دو طلبہ 18 سالہ حافظ عبدالرزاق ولد عبداللہ جان حمیدزئی اور 14 سالہ بشیر احمد ولد شیر احمد بادیزئی کو مردہ حالت میں سول ہسپتال کے شعبہ حادثات لایا گیا۔ ڈاکٹر کے مطابق دونوں طالبعلموں کی موت سر میں گولی لگنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: لورالائی میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونیوالے افراد کی نماز جنازہ اور تدفین کردی گئی۔ نماز جنازہ میں صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لانگو، آئی جی پولیس محسن حسن بٹ ،کمشنر ژوب ڈویژن بشیر بنگلزئی اور دیگر اعلیٰ فوجی و سول حکام نے شرکت کی ۔ واقعہ کے خلاف لورالائی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ شہر کی فضاء بھی سوگوار رہیں۔