چینی صدر کی دعوت پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعلی بلوچستان 4 نومبر کو چین کا سرکاری دورہ کریں گے

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ:آصف زرداری، چینی صدر کی دعوت پر وزیر اعلی بلوچستان کے ہمرہ 4 نومبر سے چین کا دورہ کریں گے چینی صدر کی دعوت پر صدر آصف زرداری 4 نومبر سے چین کا دورہ کریں گے ذرائع کے مطابق دورے کے دوران صدر آصف زرداری اور وزیر اعلی بلوچستان چینی صدر سے ملاقات کریں گے، صدر مملکت آصف علی زرداری شنگھائی اور بیجنگ جائیں گے۔

پاکستان سے ملکر دہشت گردوں کیخلاف کریک ڈاؤن کر سکتے ہیں: چینی سفیر

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: عوامی سطح پر سیکورٹی خدشات بڑھنے کے درمیان چین نے پاکستان میں کام کرنے والے اپنے شہریوں کی بہتر حفاظت اور سلامتی کی فراہمی کی امید ظاہر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک مشترکہ طور پر ان دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر سکتے ہیں۔

روس اور پاکستان کے درمیان تعاون کی وسیع استعداد موجود ہے، وزیرِاعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ روسی اعلی قیادت کی جانب سے حالیہ دوروں کی بدولت پاکستان اور روس کے مابین تعلقات میں مزید مضبوطی اور استحکام خوش آئند ہے.