وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں، جیل میں نہیں روئی۔
Posts By: ویب ڈیسک
وزیراعظم شہباز شریف کا غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم
وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم امن کی حمایت میں اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
عمران خان ڈیل کرنا چاہتے ہیں، کرپشن پر کوئی ڈھیل نہیں ملے گی، عطاتارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان ڈیل کرنا چاہتے ہیں، کرپشن پر کوئی ڈھیل نہیں ملے گی، 190 ملین پاؤنڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا میگا کرپشن اسکینڈل ہے۔
نادرا کی ویب سائٹ بند، موبائل ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نادرا کی پاک آئی ڈی ویب سائٹ کل سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فضل الرحمٰن کی سیاسی حیثیت عمران خان کے مقابلے جتنی نہیں، گنڈاپور
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان تمہاری سیاسی حیثیت عمران خان کے مقابلے جتنی نہیں ہے۔
جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد اسرائیل کے غزہ پر بڑے حملے، 40 فلسطینی شہید
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے باوجود اسرائیل کے مقبوضہ پٹی پر حملے رک نہ سکے، تازہ حملوں میں 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔
وزیراعظم نے یوتھ پروگرام کے تحت قرضہ رقم 5 لاکھ سے بڑھاکر 15 لاکھ کرنے کی ہدایت کردی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم بڑھانے کی ہدایت کردی۔
’آرمی چیف سے ملاقات خوش آئند بات ہے‘، عمران خان نے بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کردی
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے پشاور میں ہونے والی ملاقات کی تصدیق کردی۔
بھارتی آرمی چیف کے بیانات مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کی کوشش ہے، آئی ایس پی آر
بھارتی آرمی چیف کے بیان پر پاک فوج کا سخت ردعمل سامنے آگیا، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرار دینا حقائق کے منافی ہے، بھارتی آرمی چیف کے بیانات مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کے علاوہ کچھ نہیں، پاکستان پر ریاستی سرپرستی کے الزامات دوغلی پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
وزیرِ اعظم کی انسانی اسمگلنگ کا دھندہ کرنیوالوں کیخلاف انتہائی سخت قانونی کارروائی کی ہدایت
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلنگ کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف انتہائی سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔