سعودی سرمایہ کاری وفد آج پاکستان پہنچے گا ، 2 ارب ڈالرز کے معاہدے متوقع

Posted by & filed under اہم خبریں.

  اسلام آباد: پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیلیے سعودی وفد کی پاکستان آمد کا شیڈول جاری کردیا گیا، وفد آج پاکستان پہنچے گا، وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی وفد کے اعزاز میں نجی ہوٹل میں عشائیہ دیں گے۔

سیکیورٹی فورسز نے نوشکی غزنالی سیکٹر پر افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنادی

Posted by & filed under بلوچستان.

پاک افغان باڈر نوشکی غزنالی سیکٹر پر افغان فورسز کی جانب سے باڑ کی مرمت کے دوران پاکستانی چیک پوسٹوں پر فائرنگ کی گئی تاہم سیکیورٹی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے افغان چوکیوں کو نشانہ بنایا۔