سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر عوام کے رزق پر سیاست نہیں ہونی چاہیے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

Posted by & filed under اہم خبریں.

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے وفد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے ملاقات کی، جس میں وفد نے انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔

’نیو یارک میں اسلامو فوبیا کی گنجائش نہیں‘: جیت کے بعد ظہران ممدانی کے ٹرمپ کے لیے چار الفاظ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

نیویارک میں نئی سیاسی تاریخ رقم ہو گئی ہے۔ امریکا کے پسندیدہ رہنما ظہران ممدانی نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے نیویارک کے میئر کے طور پر حلف اٹھانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ 34 سالہ ممدانی کی یہ جیت نہ صرف سیاسی تبدیلی کی علامت ہے بلکہ امید، اتحاد اور عوامی طاقت کی جیت بھی قرار دی جا رہی ہے۔

طالبان سے کہا تھا 1 کپ چائے کیلئے آئے ہیں، وہ کپ بہت مہنگا پڑ گیا: اسحاق ڈار

Posted by & filed under اہم خبریں.

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جب 2021ء میں طالبان کی حکومت آئی تو پاکستان کی طرف سے جا کر کہا گیا کہ ہم یہاں ایک چائے کے کپ کےلیے آئے ہیں، وہ کپ آف ٹی ہمیں بہت مہنگا پڑا، ایسی غلطیاں نہیں کرنی چاہئیں۔

مسلح افواج کو سپورٹ کرنے کےلیے سرکاری اخراجات میں کمی ناگزیر ہے، وزیر خزانہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  حکومت کو اپنے اخراجات کم کرنا ہوں گے یہ بات واضح ہوگئی ہے، سرکاری اخراجات اور قرضوں کی ادائیگیاں کی گئی اور  کسی حد تک مالی نظم و ضبط لایا گیا ہے۔

34 سالہ زہران ممدانی نے تاریخ رقم کر دی، نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر منتخب

Posted by & filed under بین الاقوامی.

34 سالہ ڈیموکریٹک سوشلسٹ، زہران ممدانی نے منگل کے روز نیویارک سٹی کا میئر کا انتخاب جیت لیا، جو ایک نسبتاً گمنام ریاستی قانون ساز سے ملک کی نمایاں ڈیموکریٹک شخصیات میں سے ایک بننے تک کے ان کے تیز رفتار سیاسی عروج کا نقطۂ عروج ہے۔

پاکستان اور ایران نے حالیہ جنگوں میں ثابت کیا ہم بہت مضبوط لوگ ہیں، عطا تارڑ

Posted by & filed under اہم خبریں.

انہوں نے کہا کہ میں خوش ہوں کہ ہم اپنی میڈیا کے درمیان یکجہتی کو مزید بڑھارہے ہیں اور اس شعبے میں پاک ایران تعاون کو مزید وسعت دے رہے ہیں، کیوں کہ ہمارا مقصد مشترکہ ہے جو اپنے لوگوں کی کامیابی اور خوشحالی ہے۔

غزہ میں عالمی فوج کی تعیناتی کیلئے امریکا نے اقوام متحدہ سے منظوری مانگ لی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے درخواست کی ہے کہ غزہ میں ایک بین الاقوامی سیکیورٹی فورس (ISF) قائم کرنے کی منظوری دی جائے، جو کم از کم دو سال کے لیے تعینات رہے گی۔