![](https://dailyazadiquetta.com/wp-content/uploads/Atta-Tarar-640x300.jpg)
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی پریشانی ہے کہ ملک ترقی نہ کر جائے، ان کے دھرنے کی وجہ سے چین کے صدر کے دورے میں تاخیر ہوئی، ان عناصر کے لیے ملکی ترقی قابلِ قبول نہیں۔
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی پریشانی ہے کہ ملک ترقی نہ کر جائے، ان کے دھرنے کی وجہ سے چین کے صدر کے دورے میں تاخیر ہوئی، ان عناصر کے لیے ملکی ترقی قابلِ قبول نہیں۔
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے مسلح ہو کر اسلام آباد آنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے جنرل سیکریٹری اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہمارا پی ٹی آئی سے کوئی باقاعدہ اتحاد نہیں ہے۔
خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ڈی چوک پہنچیں گے، محسن نقوی کو چائے پلائیں گے۔
شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران 6 خوارج ہلاک ہوگئے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ساری لائنز کراس کر رہے ہیں، اگر انہوں نے مزید لائن کراس کی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔
کراچی: معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مذہب کی جبری تبدیلی سے متعلق ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی مہیش کمار کے سوال کا جواب دےدیا۔
کوئٹہ: قلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
اقوامِ متحدہ میں پاکستانی قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے کہا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی حملہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑے جنگی محاذ کو جنم دینے کی کوشش ہے۔
ملائیشین وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے، جس میں دو طرفہ اسٹریٹجک مفادات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔