کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت، بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کا بازار گرم ہے، صدر زرداری

Posted by & filed under اہم خبریں.

گلگت بلتستان (جی بی) کے ڈوگرہ راج سے 78ویں یوم آزادی پر تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے پریڈ کا معائنہ کیا، صدر آصف زرداری کو گورنر گلگت بلتستان نے جشن آزادی کی تقریب میں روایتی ٹوپی پہنائی، صدر تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔

ایف آئی اے نے غیرقانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے والے 9افراد کو گرفتار کرلیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:ایف آئی اے نے جیوانی میں کارروائی کے دوران غیرقانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے والے 9افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر نے جیوانی میں کارروائی کرتے ہوئے سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 9 افراد کو گرفتار کرلیا

پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے جو ہمیشہ غریب اور پسماندہ طبقے کی آواز بنی رہی ہے، علی مد د جتک

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک اپنے عوامی خدمت کے جذبے اور عوام دوست رویے کے باعث سریاب کے عوام میں بے حد مقبول ہیں۔ حال ہی میں وہ جتک ہاؤس آصف آباد میں اپنے حلقے کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں سے ملے، جہاں عوام نے اپنے مسائل پیش کیے۔اس موقع پر حاجی علی مدد جتک نے عوام کے مسائل نہایت توجہ سے سنے اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کیں۔

سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد اور بھرپور تعاون کی پیش کش کی، وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد اور بھرپور تعاون کی پیش کش کی،چترال کے عوام محدود تعلیمی سہولیات کے باوجود تعلیم یافتہ اور مہذب ہیں۔

ٹی ٹی پی کی سرپرستی بند نہ ہوئی تو افغانستان سے تعلقات کبھی معمول پر نہیں آسکتے: خواجہ آصف

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے افغانستان کی جانب سے ٹی ٹی پی کی سرپرستی بند ہونے تک ہمارے ان کے ساتھ کبھی تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے۔ 

افغان طالبان کو یقینی بنانا ہوگا کہ انکی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہو: عطا تارڑ

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ  نے پاکستان اور  افغان طالبان مذاکرات کے مشترکہ اعلامیے پر  رد عمل دیتے ہوئے واضح کردیا کہ  پاکستان کو  اب نیا فورم میسر ہوگا جہاں دہشت گردی کے ثبوت پیش کیے جائیں گے۔