مہنگائی میں کمی کا عام آدمی پر اثر آنا شروع ہوگیا ہے،وزیر خزانہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری حکومتی پالیسیوں کی توثیق ہے، یہ پروگرام اگلے 3 سال کا ہے جس کا مقصد میکرو اکنامک استحکام حاصل کرنا ہے۔

دنیا پاکستان معاشی بحالی کے راستہ پر گامزن ہے، ڈونلڈ لو

Posted by & filed under اہم خبریں.

امریکا کے اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے جنوبی و وسطی ایشیا امور ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی بحالی کے راستہ پر گامزن ہے، معیشت کی بحالی تمام پاکستانیوں کے لیے فائدہ مند ہے۔

عدیلہ بلوچ کے جذبے کو سراہتا ہوں،بلوچستان پاکستان کا دل ہے اور ہمارے ملک کی ترجیح ہے، امیر مقام

Posted by & filed under بلوچستان.

وزیرِ مملکت سرحدی علاقہ جات اور امورِ کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ ہم اگر ریفارمز اور آئینی ترامیم کی بات کرتے ہیں تو یہ نئی بات نہیں، اصلاحات عام آدمی کی بہتری کے لیے ہو رہی ہیں، لوگوں کے کیسز التواء کا شکار ہیں۔