![](https://dailyazadiquetta.com/wp-content/uploads/DG-ISI-Muhammad-Asim-640x300.jpg)
راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔
راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے نام لیے بغیر بظاہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے جلسے ،جلوسوں اور انتشار کی سیاست مسترد کرکے معاشی پالیسیوں میں بہتری کو ترجیح دی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی پی پیز کے ملکی معیشت میں تباہی کے حوالے سے حقائق منظرعام پر آگئے ہیں ،کچھ آئی پی پیز نے غلط کنٹریکٹ کی وجہ سے بغیر بجلی پیدا کیے حکومت سےاربوں روپےوصول کئے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے سابق وزیراعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ملک پر دوبارہ مسلط کرنے کے لیے مہم چلائی جارہی ہے۔
اوجی ڈی سی ایل اور چینی کمپنی سی سی ڈی سی کے درمیان شعبہ توانائی میں تعاون کے مفاہمتی یادداشت پردستخط ہوگئے۔
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے قریب دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔
وزیراعظم شہبازشریف کل سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ فلسطین اور کشمیر کے تنازعات سمیت دیرینہ مسائل کے حل پر زور دیں گے۔
خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے تمام رکاوٹیں عبور کرکے نہ صرف اٹک پار کیا بلکہ پورے پنجاب اور لاہور میں گھوم کر اپنا چیلنج پورا کیا۔
اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے ایک آرٹیکل میں بانی پی ٹی آئی کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ ایک شخص کو مسلط کرنے کےلیے آئینی ترمیم کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے۔