![](https://dailyazadiquetta.com/wp-content/uploads/Atta-Tarar-640x300.jpg)
وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لاہورجلسے کو ناکام قرار دے دیا۔
وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لاہورجلسے کو ناکام قرار دے دیا۔
وزیرداخلہ محسن نقوی سے چین کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی، کراس بارڈر انسداد دہشتگردی، اسمگلنگ و منشیات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جو باتیں ہونی تھیں ہو گئی ہیں۔
جماعتِ اسلامی پاکستان کے رہنما مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ اگر وزیرِ اعظم شہباز شریف دورۂ امریکا سے واپسی پر اپنے ساتھ ڈاکٹر عافیہ کو واپس نہیں لے کر آئے تو قوم معاف نہیں کرے گی۔
پی ٹی آئی کے آج لاہور میں ہونے والے جلسے کے لیے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے پارٹی قیادت اور انتظامیہ کو غیر ضروری گفتگو نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کا دورہ امریکا ملتوی کردیا گیا۔
پاکستان کے بعد ایران میں بھی افغان سفارتکار کی جانب سے قومی ترانے کی توہین کی گئی جس پر ایران کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔
کراچی: معروف بھارتی عالم دین اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان کے دورے کا اعلان کردیا۔
پاکستان ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کی دنیا بے شمار تنازعات کے باعث تقسیم کا شکار ہے تاہم ہم بات چیت کے ذریعے خطے میں امن و استحکام کے فروغ پر پختہ یقین رکھتےہیں۔