![](https://dailyazadiquetta.com/wp-content/uploads/pm-shahbaz-01-640x300.jpg)
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایف بی آر کا انفورسمنٹ کا نظام بہتر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایف بی آر کا انفورسمنٹ کا نظام بہتر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
حب: پنجگور سے کراچی جانے والی کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم میں کئی مسافر زخمی ہو گئے۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈائریکٹر جنرل نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف کیا کہ بہت سے خاندان اپنا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کارڈ بیچ کر سال بھر کے پیسے اکھٹے کر لیتے ہیں۔
سابق صدر اور رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے مجوزہ آئینی ترامیم کے بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دے دیا۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمشنر سندھ سمیت 3 افسران کو 120 دن کے لیے معطل کیا۔
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ عدالتی نظام کو مزید شفاف بنانے کے لیے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس ضروری ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے طویل عرصے سے لاپتا افراد کی عدم بازیابی کی درخواستوں پر شہریوں کو بازیاب کرانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد: چین نے پاکستان کو انسداد دہشت گردی میں تعاون کیلیے ایک مشترکہ سیکیورٹی کمپنی قائم کرنے کی تجویز دے دی۔
بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے بھی بال لگوا لیے۔