آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کریں گے تو قسط جاری ہوگی، وزیر مملکت خزانہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

  اسلام آباد: وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ آئندہ چار سال میں 100 ارب ڈالر کی ادائیگی کرنی ہے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کریں گے تو قسط جاری ہوگی۔

فیض حمید عہدے پربیٹھ کرمخصوص سیاسی جماعت کو اوپرلا رہےتھے، سیکیورٹی حکام

Posted by & filed under اہم خبریں.

 پشاور: سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید پر الزام ہے کہ وہ سیاسی ایما پر کام کر رہے تھے، ان کا کورٹ مارشل ہو رہا ہے۔

آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا، فضل الرحمان

Posted by & filed under اہم خبریں.

  اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا ہے، اب تو یہ بھی کہہ رہے ہیں یہ ہمارا مسودہ نہیں تھا، جو مسودہ پہلے فراہم کیا گیا تھا وہ کیا کھیل تھا؟

برطانوی بادشاہ کا شہباز شریف سے رابطہ، دولت مشترکہ سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر اعظم پاکستان اور برطانیہ کے بادشاہ کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس کے دوران چارلس سوم نے شہباز شریف کو آئندہ ماہ سموئہ میں ہونے والے دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

انٹراپارٹی الیکشن نہ کرانے پر انتخابی نشان واپس اور پارٹی ڈی نوٹیفائی ہو سکتی ہے: چیف الیکشن کمشنر

Posted by & filed under اہم خبریں.

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر انتخابی نشان واپس لیا جا سکتا ہے اور پارٹی ڈی نوٹیفائی ہو سکتی ہے۔