چیف جسٹس نے نہیں پارلیمان نے ملک کی سمت کا تعین کرنا ہے: وزیر قانون

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے قانون سازی حکومت کا اختیار ہے اور ہم ایک قانون لا رہے ہیں جس کے مطابق سال میں مقدمے کا فیصلہ نہ کرنے والے ججز کے خلاف تادیبی کارروائی ہوگی۔