بنگلہ دیش کے ہاتھوں پاکستان کی بدترین شکست پر چیئرمین پی سی بی کا ردعمل

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں قومی ٹیم کی بدترین شکست پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو جیسا پرفرام کرنا چاہیے تھا ویسا نہیں کیا۔

بجلی کی قیمتوں میں کمی کی کوششیں کر رہے ہیں، وزیر توانائی

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا بجلی کے نرخوں میں کمی کوششیں کر رہے ہیں، تاہم انہوں نے بجلی کی قیمتوں پر ریلیف پر عمل درآمد کے لیے کوئی ٹائم لائن دینے کو قبل از وقت قرار دے دیا ہے۔