لاپتا شہریوں کی بازیابی کی درخواستیں: عدالت کا تفتیشی افسر پر اظہارِ برہمی

Posted by & filed under اہم خبریں.

سندھ ہائی کورٹ میں 2016 سے لاپتا شہری کی اہلیہ نے آہ و بکا کی جب کہ عدالت نے تفتیشی افسر پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادار (ایف آئی اے) سے لاپتا شہری کی سفری تفصیلات طلب کر لیں۔