عدالتی فیصلے میں کوئی غلطی یا اعتراض ہے تو بتائیں، چیف جسٹس کا فضل الرحمان سے مکالمہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مبارک ثانی کیس میں مولانا فضل الرحمان سے کہا کہ عدالتی فیصلےمیں کوئی غلطی یا اعتراض ہے تو بتائیں، دیگر اکابرین کو بھی سنیں گے۔

علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی کارکنوں میں 5، 5 ہزار روپے تقسیم کیے

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوابی میں پی ٹی آئی کارکنوں اور گاڑیوں کے ڈرائیوروں میں 5، 5 ہزار روپے تقسیم کیے، علی امین کے ساتھ شبلی فراز اور عمر ایوب بھی موجود تھے۔

ملکی تجارت بہتر کرنا 2، 3 ہفتوں یا 1 منصوبے کی بات نہیں،مہنگی بجلی، ٹیکسز، شرحِ سود چیلنج ہیں، جام کمال

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر جام کمال نے کہا ہے کہ ملکی تجارت کو سب سے بڑا مسئلہ پیداواری لاگت کا ہے، ملکی تجارت بہتر کرنا 2، 3 ہفتوں یا 1 منصوبے کی بات نہیں۔