تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ممکنہ ایرانی حملے کے پیش نظر رمات ڈیوڈ ایئربیس کا دورہ کیا اور دفاعی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
Posts By: ویب ڈیسک
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونا شروع ہوگیا ہے، وزیرخزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونا شروع ہوگیا ہے۔
بجلی بلز میں ریلیف عوام پر احسان نہیں بلکہ بل ٹیرف کے مطابق آنے چاہئیں، حافظ نعیم
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کو حالات کا ادراک کرنا چاہیے، بجلی کے بلوں میں دو ماہ کا ریلیف عوام پر احسان یا خیرات نہیں بلکہ بجلی کے ٹیرف کے مطابق بل آنے چاہئیں۔
پاکستان مخالف قوتیں دہشتگردی کی حمایت اور مالی معاونت کر رہی ہیں: صدر زرداری
متاثرینِ دہشتگردی کی یاد اور خراج عقیدت پیش کرنے کے عالمی دن کے موقع پر صدر آصف علی زرداری نے تمام متاثرین دہشتگردی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی پیغام جاری کردیا۔
ستمبر میں آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کی امید ہے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاملات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں اور امید ہے کہ ستمبر میں ہونے والے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس میں پاکستان کا کیس آجائے گا۔
دفتر خارجہ کی ایران میں پاکستانی زائرین کے حادثے کی پر زور مذمت
دفتر خارجہ نے ایران کے شہر یزد میں سڑک کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی زائرین کے خاندانوں سے دلی تعزیت اورہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
مریم نواز 2 صوبائی حکومتوں کے اعصاب پر سوار ہیں: عظمیٰ بخاری
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز دو صوبوں کی حکومتوں کے اعصاب پر بری طرح سوار ہیں۔
تھر کی بجلی سندھ میں استعمال نہیں ہوتی، فیصل آباد جاتی ہے: مراد علی شاہ
لاہور: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر سے پیدا ہونے والی بجلی سیدھی نیشنل گرڈ سے فیصل آباد جاتی ہے۔
پاکستان میں انٹرنیٹ سلو ہونے کی وجہ سب میرین کیبل کی خرابی ہے: پی ٹی اے
اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل (ریٹائرڈ) حفیظ الرحمٰن نے حالیہ دنوں میں ملک بھر میں انٹرنیٹ سست ہونے کی وجہ سب میرین کیبل کی خرابی کو قرار دیا ہے۔
نواز نے 30 سال بعد بھی پنجاب کی سیاست کی، انہیں پورے ملک میں بجلی نرخ کم کرنے چاہئیں: حافظ نعیم
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے پنجاب کو بجلی کی بلوں میں ریلیف دیکر 30 سال بعد بھی پنجاب کی سیاست کی، انہیں پنجاب کے بجائے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر ملکی سطح پر بجلی نرخ کم کرنے چاہئیں تھے۔