سپریم کورٹ نے قادیانیوں کو تبلیغ و تحریف کی اجازت دے دی ہے، فضل الرحمان

Posted by & filed under اہم خبریں.

  اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں قادیانیوں کو تحریف قرآن کی اجازت دے دی ہے جب عدالت قادیانیوں کو خلاف آئین تبلیغ و تحریف کی اجازت دے گی تو مسلمان خاموش نہیں رہیں گے۔