
وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مجھے یقین ہےکہ صدر ٹرمپ کی صورت پاکستان کو بہترین شراکت دار ملا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مجھے یقین ہےکہ صدر ٹرمپ کی صورت پاکستان کو بہترین شراکت دار ملا ہے۔
خالصتان رہنما گرپتونت سنگھ نے بھارت کو معاشی طور پر تباہ کرنے کی دھمکی دیدی۔
پاکستان کی جانب سے ردعمل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر عبد العلیم خان کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے دشمن کا غرور خاک میں ملاکر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔
تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ سیز فائر ہو سکتا ہے تو پی ٹی آئی کے ساتھ بھی سیاسی سیز فائر ہونا چاہیے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کی جوابی دفاعی کارروائی سے بھارت کی طاقت کا غرور خاک میں مل گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعظم شہباز شریف کے یومِ تشکر منانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ایسا پاکستان بنائیں گے جسے کوئی دشمن میلی آنکھ سے دیکھنے کا تصور بھی نہ کر پائے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کے اعلان کے بعد ملکی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کیلئے مکمل طور پر کھول دی گئی۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مذاکرات میزائلوں اور ڈرونز کے تلے نہیں ہوسکتے۔
ٹویٹر پیغام میں اسحق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن اور سلامتی کیلئے کوشش کی، پاکستان نے امن کی کاوشوں میں خودمختاری، سالمیت پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔