الیکشن کمیشن احترام کا حقدار ہے، کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں: سپریم کورٹ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن کے چیئرمین اور ممبران احترام کے حقدار ہیں مگر بدقسمتی سےکچھ ججز اس پہلو کو نظرانداز کرتے ہوئے تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں۔

جس ملک میں الیکشن چوری ہوں وہاں سیاسی استحکام نہیں آ سکتا، شاہد خاقان عباسی

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک اس لیے نہیں چلتا کیونکہ ہر کوئی حلف کی پاسداری نہیں کرتا، جس ملک میں الیکشن چوری ہوں وہاں سیاسی استحکام نہیں آ سکتا، دنیا کا ہر نظام آزما لیا ہے، اب آئین کو بھی دیکھ لیں۔