![](https://dailyazadiquetta.com/wp-content/uploads/Aurangzeb-2-640x300.jpg)
اسلام آباد: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کے ساتھ آبادی کو کنٹرول کرنا ہوگا کیونکہ پاکستان میں آبادی بہت زیادہ بڑھ چکی، ملک میں آبادی بڑھنے کا بم پھٹ چکا ہے۔
اسلام آباد: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کے ساتھ آبادی کو کنٹرول کرنا ہوگا کیونکہ پاکستان میں آبادی بہت زیادہ بڑھ چکی، ملک میں آبادی بڑھنے کا بم پھٹ چکا ہے۔
ڈھاکا: بنگلادیش کے نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس نے حسینہ واجد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد ملک کو آزاد قرار دے دیا۔
ڈھاکا: شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے اگلے روز فوج نے ملک سے کرفیو اٹھالیا۔
ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے رہنماؤں کی دھمکی کے بعد صدر محمد شہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان کے لیے جو کر رہا ہے، وہ امریکا نہیں کر سکتا۔
غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے 2 اسکولوں میں قائم پناہ گزین کیمپوں پر وحشیانہ بمباری کردی جس کے نتیجے میں 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ بجلی کے بل بجلی بنانے کی لاگت کے مطابق لیے جائیں۔
بنگلا دیش میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے دوران مظاہرین نے سابقہ وزیر اعظم شیخ حسینہ کے والد شیخ مجیب الرحمٰن کا دیو ہیکل مجسمہ بھی توڑ دیا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ایران کے وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ علاقائی کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے۔
سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کا بنگلا دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفے پر کہنا ہے کہ عوام کی طاقت نے ایک حکومت کو بنگلا دیش سے برطرف کر دیا۔