وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اخراجات کم کرنے جا رہے ہیں، وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ایسی خالی اسامیاں جن پر ابھی بھرتیاں نہیں ہوئی تھیں، ان میں سے 60 فیصد کو ختم کر دیا گیا، جن کی تعداد تقریباً ڈیڑھ لاکھ بنتی ہے، اب ان اسامیوں پر بھرتیاں نہیں کی جائیں گی۔
Posts By: ویب ڈیسک
پی ٹی آئی سے مذاکرات مثبت سمت میں چل رہے ہیں، 2025 سیاسی استحکام کا سال ہوگا، عطا تارڑ
وفاقی وزیر و اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات مثبت سمت میں چل رہے ہیں، 2025 سیاسی استحکام کا سال ہوگا، انٹرنیٹ کی رفتار میں بہتری آئی ہے، دنیا کا سستا ترین انٹرنیٹ ہمارے ملک میں ہے۔
پارلیمنٹ سے باہر فیصلے کرنے ہیں تو اسمبلی کو فارغ کیا جائے: محمود خان اچکزئی
تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سے باہر فیصلے کرنے ہیں تو اسمبلی کو فارغ کیا جائے۔
یو اے ای نے پاکستان کو دو ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کرنے کی یقین دہانی کرادی، وزیراعظم
اسلام آ باد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یو اے ای نے پاکستان کو دو ارب ڈالر قرضہ رول اوور کرنے سے متعلق آگاہ کیا ہے۔
جو کہے ملک کو آگ لگا دو، اس کے بہکاوے میں نہ آنا، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبہ کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے جو کہے ملک کو آگ لگا دو اس کے بہکاوے میں نہ آنا، کسی کا ایندھن نہ بننا اور کبھی بھی ملک کے خلاف جانا نہیں جانا۔
کرم میں ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، فوجی آپریشن کا فیصلہ مسترد
کرم میں بگن کے مقام پر ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، چھاپوں کے دوران شرپسند رحمان کو گرفتار کرلیا گیا، جس کے بعد حملے میں گرفتار ملزمان کی تعداد تین ہوگئی ہے۔ علاقے میں دوماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے اور اشفاق خان کو نیا ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا گیا ہے۔
جرمن سفارتخانے کا سیکنڈ سیکرٹری فلیٹ میں مردہ پائے گئے
جرمن سفارتخانے کے سکینڈ سیکرٹری کی لاش فلیٹ سے برآمد ہوئی ہے ۔
آئی ایم ایف کا صنعتوں کے بجلی گھروں کو گیس کی فراہمی پر بھاری ٹیکس لگانے کا مطالبہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اہم ساختی بینچ مارک کو تبدیل کرنے کے لیے کوئی لچک نہ دکھاتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صنعتی کیپٹو پاور پلانٹس (سی پی پیز) کو گیس کی فراہمی پر خاطر خواہ لیوی عائد کرے، تاکہ گرڈ پاور اور ان کی اندرون ملک بجلی کی پیداوار کے درمیان کسی بھی لاگت کے فوائد کو ختم کیا جاسکے۔
جنگ زدہ افغانستان میں بھی پولیو کی صورتحال پاکستان سے بہتر،رپورٹ
پولیو کیسز کے حوالے سے عالمی برادری کی نظریں پاکستان اور افغانستان پر جمی ہیں تاہم جنگ زدہ افغانستان میں پولیو کی صورتحال پاکستان سے کہیں بہتر ہے۔
پیپلز پارٹی ہماری اتحادی ہے، ہلکی پھلکی نوک جھونک چلتی رہتی ہے: احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی ہماری اتحادی جماعت ہے اور اتحادی حکومت میں ہلکی پھلکی نوک جھونک چلتی رہتی ہے۔