وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے امور پر اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ شرکاء سےگفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نےکہا کہ کم آمدنی والے طبقے کے لیے رہائش کی فراہمی اور سستے گھروں کےمنصوبے حکومت کی ترجیح ہے۔

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے اپنی موت سے متعلق زیر گردش افواہوں کو رد کرنے کے لیے ایک اور ویڈیو جاری کردی۔ نئی ویڈیو میں انہیں اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکابی کے ساتھ ملاقات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ایران جنگ میں اتحادیوں کی جانب سے مدد کی درخواستیں رد ہونے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں کسی مدد کی ضرورت نہیں لیکن نیٹو احمقانہ غلطی کر رہا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
ایرانی حکام نے علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کردی، ایرانی میڈیا کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے حملے میں علی لاریجانی کے بیٹے مرتضیٰ بھی شہید ہوگئے ہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم یہ الزام لگا کر مزید جھوٹ بول رہے ہیں کہ پاکستان نے کابل میں منشیات بحالی کے اسپتال کو نشانہ بنایا۔
امارتی حکام کے مطابق اماراتی فضائی دفاع نے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنایا ، ابوظبی کے علاقے بنی یاس میں میزائل کے ٹکڑے گرے جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہو گیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی سفیر کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کو تیل بیچنے کے لیے تیار ہیں، پاکستان بھی اس صورتحال سے فائدہ اٹھاسکتا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ایرانی صدر نےکہا ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کا آغاز نہیں کیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم لیڈر نے خارجہ پالیسی سیشن میں ان تجاویز کو مسترد کیا تھا۔
سینئر ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر نے ان تجاویز کو مسترد کردیا جو 2 ثالثی ممالک نے بھیجی تھیں
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
تل ابیب: اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی ایک کارروائی میں شہید ہو گئے ہیں۔