ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اس بات کو قبول نہیں کرسکتا کہ ایک طرف مذاکرات اور جنگ بندی کی بات کی جائے اور دوسری جانب دوبارہ جنگی کارروائیاں اور جرائم دہرائے جائیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اس بات کو قبول نہیں کرسکتا کہ ایک طرف مذاکرات اور جنگ بندی کی بات کی جائے اور دوسری جانب دوبارہ جنگی کارروائیاں اور جرائم دہرائے جائیں۔
امریکی اخبار نے کہا ہےکہ امریکا نے عارضی طور پر روسی تیل پر عائد پابندیاں اٹھا لیں۔
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکومت آج جمعہ کے روز نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔
امریکی صدر ٹرمپ کی جی سیون ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ورچوئل میٹنگ ہوئی جس میں شریک 3 عہدیداروں نے امریکی میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ صدر ٹرمپ نے جی 7 رہنماؤں کے اجلاس میں کہا کہ ایران ہتھیارڈالنےکے قریب ہے، ٹرمپ نےکہا ایران میں اب کوئی ایسا اعلیٰ عہدیدارباقی نہیں رہا جو ہتھیار ڈالنےکااعلان کرسکے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے پہلے آڈیو پیغام میں بتایا کہ ان کے والد سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کو 10 رمضان کے دن قرآن پاک کی تلاوت کے دوران شہید کیا گیا۔
لکی مروت میں تھانہ شادی خیل پولیس اسٹیشن کی موبائل کے قریب زوردار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہل کار جاں بحق ہوگئے۔
امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کے شہر پشاور میں اپنے قونصل خانے کو مستقل طور پر بند کر دے گا، جو افغان سرحد کے قریب امریکا کا سب سے اہم سفارتی مشن رہا ہے اور 2001 کے افغانستان پر حملے سے قبل، دوران اور بعد میں اہم آپریشنل اور لاجسٹک مرکز کے طور پر کام کرتا رہا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی کا ایران جنگ سے متعلق بیان سامنے آ گیا۔
اسلام آباد: مسلم لیگ کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آیت اللّٰہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے امریکی مطالبات تسلیم نہ کیے تو وہ ایران کے نئے سپریم لیڈر کے خلاف کارروائی کی حمایت کر سکتے ہیں۔