پاکستان اور چین قابل اعتماد شراکت دار اور قریبی دوست ہیں، ترجمان دفترخارجہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

ترجمان دفتر خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اور چین قابل اعتماد شراکت دار اور قریبی دوست ہیں،مشترکہ مفاد اورباہمی دلچسپی کے تمام امور پر باقاعدہ قریبی روابط رہتےہیں۔

اتحادی آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد کرنے میں ناکام رہے تو نیٹو کا مستقبل بہت برا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی آبنائے ہرمز کھولنے میں مدد کرنے میں ناکام رہے تو نیٹو کا مستقبل بہت برا ہوگا۔

رحیم یار خان: بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کی تقسیم کےدوران چھت گرنے سے5خواتین جاں بحق، 30 زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں.

ریسکیو 1122 کے مطابق رحیم یار خان کے چک 125 پی میں یہ واقعہ پیر کو اُس وقت پیش آیا جب کئی خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امدادی رقوم لینے کے لیے ایک ریٹیلر شاپ کی چھت موجود تھیں۔

برطانیہ، جاپان اور آسٹریلیا کا آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے ٹرمپ کی اپیل پر مدد سے انکار، بحری جہاز نہ بھیجنے کا اعلان

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

برطانیہ، جاپان اور آسٹریلیا کا آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے ٹرمپ کی اپیل پر مدد سے انکار، بحری جہاز نہ بھیجنے کا اعلان

پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر خزانہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب  نے کہا ہے کہ تیل کی مزید کھیپ راستے میں ہے، ذخائر مزید مضبوط ہوں گے،  ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی یقینی بنانااور عوام پر ممکنہ حد تک بوجھ کم رکھنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

امریکا ایران میں اپنی فتح کا اعلان کرے اور وہاں سے نکل جائے، مشیر کا ٹرمپ کو مشورہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک قریبی مشیر نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف کارروائی کو کامیاب قرار دے کر جنگ ختم کرے اور وہاں سے نکل جائے۔

آج امریکی افواج نے ایران کے خارگ جزیرے اور فوجی اہداف پر مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے طاقتور ترین حملے کیے: ڈونلڈ ٹرمپ

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج ایران پر  مشرق وسطیٰ کی تاریخ کی طاقتور ترین حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں   تمام اہداف مکمل طور پر تباہ کر دیے گئے۔