سری لنکا نے امریکی جنگی طیاروں کو اڈہ دینے سے انکار کردیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکاکے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے پارلیمنٹ میں بیان دیا کہ امریکا نے مارچ کے آغاز میں دو جنگی طیارے مٹالا انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرتعینات کرنےکی درخواست کی تھی۔

پاکستان بھر میں فائیو جی سروس کا باضابطہ آغاز ہوگیا،اسلام آباد ، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ فائیو جی نیٹ ورک سے منسلک ہوگئے

Posted by & filed under اہم خبریں.

پی ٹی اے نےتین موبائل کمپنیوں کو فائیوجی لائسنس جاری کر دیئے، وزیر اعظم ہاؤس میں تقریب میں موبائل کمپنیوں کے نمائندوں کو فائیو جی لائسنس دیئےگئے،پی ٹی اے کے ڈی جی لائسنسنگ نے لائسنس دستخط کے بعد کمپنیوں کے نمائندوں کے حوالے کیے۔

عمران خان قید تنہائی میں ہیں انہیں کچھ پتا نہیں دن ہے یا رات، نیاز اللہ نیازی

Posted by & filed under اہم خبریں.

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج بھی کسی پارٹی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ ملی، عمران خان کے ترجمان نیاز اللہ نیازی نے کہا ہے کہ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، انہیں کچھ پتا نہیں رات ہے کہ دن ہے۔

کسی دوسرے ملک میں پیش آئے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد ہرگز برداشت نہیں کیا جائیگا، فیلڈ مارشل

Posted by & filed under اہم خبریں.

علماء و مشائخ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی جس کے اختتام پر قومی یکجہتی اور اتحاد کے حوالے سے خصوصی پیغامات بھی جاری کیے۔ علماء نے مذہب کے نام پر تشدد کی شدید مذمت کی اور ملک میں امن و استحکام کے قیام کے لیے ریاستی اداروں کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا۔

ا یران اگر قطر پر حملہ کرتا ہےتو امریکا پارس گیس فیلڈ کو تباہ کر دے گا:ٹرمپ کی ایران کو وارننگ

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ساؤتھ پارس گیس فیلڈ ایک انتہائی اہم اور قیمتی اثاثہ ہے، اور امریکا کو اس پر ہونے والے حالیہ اسرائیلی حملے کا پیشگی علم نہیں تھا۔

پاکستان کے پاس ایسے میزائل ہوسکتے ہیں جو ممکنہ طور پر امریکا تک پہنچ سکتے ہیں: امریکی انٹیلی جنس

Posted by & filed under اہم خبریں.

رپورٹ کے مطابق پاکستان نے دہشتگرد گروہوں کی موجودگی پر تشویش کے باعث افغانستان میں کارروائیاں تیز کیں جو پاکستانی فوجی چوکیوں پر حملوں کا فوری جوابی ردعمل ہے۔

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب

Posted by & filed under اہم خبریں.

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس آج طلب کر لیے گئے ہیں جب کہ ماہرین کے مطابق چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں اور عیدالفطر 21 مارچ کو ہونے کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

اسرائیل کا فضائی حملے میں ایرانی انٹیلی جنس منسٹر اسماعیل خطیب کی شہادت کا دعویٰ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے وزیرِ انٹیلی جنس اسماعیل خطیب گزشتہ روز تہران پر کیے گئے حملوں میں شہید ہو گئے ہیں تاہم ایران کی جانب سے تاحال اس حوالے سے تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے۔