وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس نادہندہ گان کی گرفتاری کا اختیار 1990 کی دہائی سے قانون کا حصہ ہے، قانون میں ترامیم اعلیٰ عدالتوں کے فیصلوں کی روشنی میں کی جا رہی ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس نادہندہ گان کی گرفتاری کا اختیار 1990 کی دہائی سے قانون کا حصہ ہے، قانون میں ترامیم اعلیٰ عدالتوں کے فیصلوں کی روشنی میں کی جا رہی ہیں۔
ایران کی جانب سے اتوار اور پیر کی درمیانی شب کیے گئے میزائل حملوں پر اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایران کو دھمکی دے دی۔
جنیوا میں اقوام متحدہ ا نسانی حقوق کے کمشنر وولکر ترک نے کہا ہے کہ انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے ایران اور اسرائیل کشیدگی کم کریں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نتن یاہو نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی حکومت نے ان کے گھر کی خوابگاہ کی کھڑکی پر میزائل فائر کرکے انہیں نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے، انہوں نے انکشاف کیا کہ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنا دشمن نمبر ایک قرار دیا تھا اور مبینہ طور پر ان کے خلاف 2 قاتلانہ حملوں کی منصوبہ بندی کرچکا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسرائیلی فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے زمین سے زمین تک مار کرنے والے ایک تہائی میزائل لانچرز تباہ کردیے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
ایران نے اسرائیلی حملوں کے دوران جنگ بندی مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے ثالث قطر اور عمان کو آگاہ کر دیا۔
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نےکہا ہے کہ ایران کا ایٹمی ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، تاہم وہ جوہری توانائی اور تحقیق کے اپنے حق کا بھرپور انداز میں دفاع کرے گا۔
ایران نے صبح سویرے اسرائیل پر دوسرا بڑا حملہ کرتے ہوئے درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں کھنڈر بن گئیں جبکہ 8 اسرائیلی ہلاک اور 300 زخمی ہوئے ہیں۔ تارہ حملے میں حیفہ پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا گیا جس میں ایرانی میزائل حملوں کے نتیجے میں آگ لگ گئی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسرائیل کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر حملے کو بھی اسرائیل کی حکمتِ عملی سے خارج نہیں کیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کا 70 طیاروں سے تہران میں دفاعی ہیڈکوارٹرسمیت چالیس اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ۔۔ نئے اہداف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ خطے میں جنگ کا دائرہ کار بڑھانے کے خواہاں نہیں، ایسا کرنے پر مجبور کیا گیا۔