ہم اپنی چھٹیاں قربان کرکے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس سن رہے ہیں، جسٹس جمال مندوخیل

Posted by & filed under اہم خبریں.

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ ہم اپنی چھٹیاں قربان کرکے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس سن رہے ہیں۔

ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، خامنہ ای کو مزید زندہ رہنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: اسرائیلی وزیر دفاع

Posted by & filed under بین الاقوامی, لیڈ اسٹوری.

غیر ملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق ایران کی جانب سے آج صبح اسرائیل پرمتعدد میزائل فائر کیےگئے۔ ان حملوں کے کے نتیجے میں اب تک 50 لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔

خوشی ہے آئی ایم ایف نے زراعت پر ٹیکس نہ لگانے والی بات مان لی، وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں خطے کی سیکیورٹی، بجٹ کی تیاری، اور اتحادی جماعتوں کی حمایت کے حصول جیسے اہم امور زیر بحث آئے۔

ایرانی میزائلز کا خوف، اسرائیلی ملک چھوڑ کر بھاگنے لگے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ایرانی حملوں اور میزائلوں کے خوف نے اسرائیلوں کو اپنا ہی ملک چھوڑنے پر مجبور کردیا ہے، اسرائیلی شہری تقریباً 240 ناٹیکل میل کے خطرناک سمندری راستوں کے ذریعے قبرص روانہ ہو رہے ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف نے اسرائیل کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ صیہونی ریاست نے ایران کے خلاف کھلی جارحیت کی۔ غزہ میں بھی ظلم کا بازار گرم ہے۔ عالمی ضمیر کب جاگے گا؟ اسرائیلی اقدامات عالمی اور خطے کے امن کیلئے خطرناک ہیں۔