وفاق اور خیبرپختونخوا ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ہیں، اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وفاق کی جانب سے صوبے میں معاشی ایمرجنسی لگانے پر صوبائی اسمبلی توڑنے کی دھمکی دے دی۔
وفاق اور خیبرپختونخوا ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ہیں، اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وفاق کی جانب سے صوبے میں معاشی ایمرجنسی لگانے پر صوبائی اسمبلی توڑنے کی دھمکی دے دی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
ایران نے اسرائیلی حملے رکنے تک مذاکرات کا امکان مسترد کردیا ہے۔ وزیرخارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا موجودہ حالات میں کسی سے بھی خصوصاً امریکا سے اس معاملے پر مذاکرات کے خواہاں نہیں ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
سوشل میڈیا پر بیان میں انھوں نے کہا کہ صہیونی حکومت کے امریکی دوست منظر میں داخل ہو چکے ہیں اور ایسی باتیں کہہ رہے جو صہیونی حکومت کی کمزوری اور نااہلی کو ظاہر کرتی ہیں۔ آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ایرانی عوام اپنے طرز عمل سے دشمن کو بتا دیں کہ وہ دشمن سے خوفزدہ نہیں، ایرانی عوام دشمن کے سامنے بلاخوف ڈٹی رہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
ایران نے ایک بار پھر اسرائیل کے جنوبی شہر بیرشیبہ پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کردی، جس سے علاقے میں شدید مالی نقصان ہوا، کئی گاڑیاں جل گئیں، اور مائیکروسافٹ آفس کے قریب بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔
واشنگٹن: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی اور تعاون پرمبنی سکیورٹی فریم ورک کے فروغ میں فعال کردار ادا کرتا رہے گا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسرائیلی وزیراعٖظم نیتن یاہو نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے ملک پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ ہیں اور پاکستان کو ایران کے ساتھ کھل کر کھڑے ہوجانا چاہیے ہمیں کھل کر غزہ کا ساتھ دینا چاہیے، لبنان، عراق، شام اور اب ایران پر حملے ہوچکے اگلی باری پاکستان کی ہے۔
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف امریکی صدر اور فیلڈ مارشل کی ملاقات پاک امریکا تعلقات کی 78 سالہ تاریخ کا سب سے اہم موڑ ہے۔
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ نے منگل کی رات سینئر مشیروں کو بتایا انہوں نے ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری دی لیکن فی الحال حتمی حکم نہیں دیا تاکہ دیکھا جا سکے کہ آیا ایران اپنا جوہری پروگرام ترک کرتا ہے یا نہیں۔
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں (کل) 20 جون سے 23 جون تک پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔